مزمل شیخ بسمل

مزمل شیخ بسمل — جون 9، 2012 5:38 شام
نام سے تو آپ واقف ہیں، میں ایک اردو بولنے والی برادری سے تعلق رکھتا ہوں جو ”قومِ لاہوریانِ دہلی“ کے نام سے جانی جاتی ہے۔ اس وقت عمرانیس برس اور ساڑھے چھ ماہ ہے۔ پندرہ سال کی عمر میں اردو شاعری کا آغاز کیا مگر گھر کے افراد میں سمجھنے والا ایک بھی نہیں تو بس جمع کرتا رہا۔ علاوہ ازیں انگریزی کی شاعری بھی مرا مشغلہ ہے۔ آپ سے ترمیم و طصحیح کی تمنا رہے گی۔ شکریہ
نایاب — جون 9، 2012 5:40 شام
محترم مزمل شیخ بسمل صاحب
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
آپ کے کلام کا انتظار رہے گا ،
زبیر مرزا — جون 9، 2012 5:41 شام
السلام علیکم
اُردو محفل میں خوش آمدید جناب
شمشاد — جون 9، 2012 5:45 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
الف عین — جون 9، 2012 6:00 شام
اردو محفل میں خوش آمدید بسمل۔ دوسری جگہ بھی اگرچہ خوش آمدید کہہ چکا ہوں۔
مزمل شیخ بسمل — جون 9، 2012 6:09 شام
سب کا بہت بہت شکریہ۔ آپ سب سے اصلاحی عمل خواہش رہے گی۔
مزمل شیخ بسمل — جون 9، 2012 6:10 شام
استاد اعجاز کا بہت شکر گزار ہوں۔
ناعمہ عزیز — جون 9، 2012 6:34 شام
خوش آمدید بھائی :)
مہ جبین — جون 9، 2012 9:12 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
مزمل حسین — جون 10، 2012 5:05 صبح
حلقۂ دل زدگاں اور بڑھاؤ، آؤ
ہم تو کہتے ہیں کہ ہاں! عشق کماؤ، آؤ...!
خوش آمدید بسمل بھائی
عمر سیف — جون 10، 2012 5:19 صبح
خوش آمدید۔
عائشہ عزیز — جون 10، 2012 7:31 صبح
خوش آمدید بھائی !
محمد وارث — جون 10، 2012 4:01 شام
خوش آمدید مزمل شیخ صاحب
مزمل شیخ بسمل — جون 10، 2012 4:49 شام
شکریہ وارث صاحب اور عائشہ صاحبہ۔
واصف حسن بیگ — جون 13، 2012 5:29 صبح
اس پُر رونق محفل میں خوش آمدید مزمل صاحب۔
محمد بلال اعظم — جولائی 7، 2012 5:33 شام
خوش آمدید جناب
گرچہ دیر سے ہی سہی۔:D
چھوٹاغالبؔ — جولائی 16، 2012 12:02 شام
اے مرغِ بسمل
میری طرف سے بھی خوش آمدید
لیکن ناک بھوں نہ چڑھانا کیونکہ "ہمیشہ دیر کر دیتاہوں میں ہر کام کرنے میں"
محمداحمد — جولائی 16، 2012 12:32 شام
ارے بھائی ۔۔۔۔!
ہم نے تو یہ لڑی آج ہی دیکھی اور نہ ہی آپ کو باقائدہ خوش آمدید کہاں اور ڈھیر ساری باتیں ایویں ای کرتے رہے۔
کیا خیال ہے باقائدہ خوش آمدید کہوں ؟؟؟؟؟؟؟؟ :D
مزمل شیخ بسمل — جولائی 16، 2012 1:08 شام
ہاں جی. نیکی اور پوچھ پوچھ :)
محمداحمد — جولائی 16، 2012 1:19 شام
لیجے پھر:
ہم محترم مزمل شیخ بسمل صاحب کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
flow5.jpg
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ انشاءاللہ
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B2%D9%85%D9%84-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A8%D8%B3%D9%85%D9%84.51946/