محمد حماد کریمی — اکتوبر 9، 2013 7:56 صبح
اگر ہر کوئ یہ عہد کر لے کہ میں نے اپنے آپ کو ٹھیک کرنا ھے تو یقینا ساری دنیا ٹھیک ھو جائے.
x boy — اکتوبر 9، 2013 8:04 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قیصرانی — اکتوبر 9، 2013 9:13 صبح
محفل پر خوش آمدید
محمد حماد کریمی
عمر سیف — اکتوبر 10، 2013 5:05 صبح
خوش آمدید
انیس الرحمن — نومبر 2، 2013 8:26 صبح
تلمیذ — نومبر 2، 2013 11:53 صبح
محفل پر آپ کا خیر مقدم ہے، حماد صاحب۔
محمداحمد — نومبر 2، 2013 11:59 صبح
خوش آمدید ۔۔۔۔!
شمشاد — نومبر 2، 2013 12:00 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنا تعارف تو دیں۔