معافی

rizwan — جنوری 29، 2007 12:15 شام
aadab یھ میرا پھلا عنوان ھے۔ :!: اس لیے کچھ کھ نھی سکتا،
قیصرانی — جنوری 29، 2007 1:49 شام
خوش آمدید rizwan۔ اپنا کچھ تعارف تو کرائیں
تیشہ — جنوری 29، 2007 2:02 شام
یہ کس بات کی معافی ہے ۔؟
معاف کیا ۔ 8)
شمشاد — جنوری 29، 2007 3:22 شام
rizwan نے کہا:
aadab یہ میرا پہلا عنوان ہے۔ :!: اس لیے کچھ کہہ نہی سکتا،

رضوان بھائی محفل میں خوش آمدید۔
آپ ھ کے بجائے ہ استعمال کریں یہ انگریزی کے او پر ہے۔
آپ کو اردو ٹائپ کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ کوئی بات نہیں چند ہی دنوں میں بہت اچھی اردو لکھنے لگیں گے۔ شرط یہ ہے کہ متواتر آتے رہیں۔
الف عین — جنوری 29، 2007 6:29 شام
خوش آمدید معافی!!!، میرا مطلب ہے رضوان۔
عمر سیف — جنوری 29، 2007 6:36 شام
خوش آمدید۔
نوید ملک — جنوری 29، 2007 8:05 شام
ویلکم
پاکستانی — جنوری 29، 2007 8:24 شام
خوش آمدید rizwan
ماہ وش — فروری 1، 2007 2:14 صبح
خوش آمدید
ظفری — فروری 1، 2007 2:50 صبح
خوش آمدید رضوان ۔۔۔ اور آتے کے ساتھ ہی معافی مانگنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ ہاں جاتے ہوئے سب مانگتے ہیں ۔ :wink:
دوست — فروری 1، 2007 8:21 صبح
جی آیاں نوں۔
الف نظامی — فروری 1، 2007 8:31 صبح
اھلا و سھلا مرحبا یا اخی۔
آتے جاتے رہیں اور اردو کے گیت گاتے رہیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%81%DB%8C.5422/