qasmi — اگست 7، 2006 6:18 شام
السلام علیکم حاضرین
قیصرانی بھائی نے لکھا کہ پتہ نہیں کب کوئی اردو عالم آئیگا لیجیے ہم آپ کی خدمت میں پہونچ گئے
والسلام
محمد علیم الدین
قیصرانی — اگست 7، 2006 6:45 شام
خوش آمدید قاسمی بھائی، کیسے ہیں؟ آج کل دکھائی نہیں دے رہے
نبیل — اگست 7، 2006 8:33 شام
السلام علیکم قاسمی صاحب اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ آپ اپنے اردو کے عالم ہونے کے بارے میں کچھ تفصیل بتانا پسند فرمائیں گے؟
دوست — اگست 7، 2006 9:28 شام
خوش آمدید۔
الف عین — اگست 8، 2006 11:57 صبح
خوش آمدید علیم قاسمی صاحب
محمد شمیل قریشی — اگست 8، 2006 12:28 شام
علیم بھائي :
آپ پر سلامتی ہو ۔
فیالحال مختصر سی خوش آمدید قبول کیجیے ۔ میں جلد ہی طویل خوش آمدید لے کر آپ کے سامنے حاضر ہوں گا ۔
قیصرانی — اگست 9، 2006 12:04 صبح
شمیل بھیا، جلدی سے بڑا والا خوش آمدید لائیں
دوست — اگست 9، 2006 4:27 صبح
ہاں بھی شمیل۔
کافی دنوں سے آپ کے خوش آمدید کی ضرورت محسوس ہورہی ہے۔
کافی سارے نئے دوست آئے ہیں اور میں نے سب سے یہی کہا کہ ابھی ہمارے انچارج شعبہ خوش آمدید آتے ہی ہونگے۔ لیکن آپ ان دنوں محفل پر آہی نہیں رہے تھے۔
پاکستانی — اگست 9، 2006 10:18 شام
خوش آمدید علیم قاسمی