ملیحہ ریاض کا تعارف

ملیحہ ریاض — دسمبر 14، 2012 9:26 صبح
السلام علیکم
میرا نام ملیحہ ریاض ہے میرا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ ایم بی اے کر چکی ہوں اور ایم ایس سی اکنامکس کی سٹوڈنٹ ہوں۔ پڑھاتی ہوں۔ اردو محل کا پتا ناعمہ سے ملا ۔ امید ہے کہ یہاں رہ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
ملیحہ ریاض — دسمبر 14، 2012 9:26 صبح
ناعمہ عزیز
عائشہ عزیز — دسمبر 14، 2012 9:29 صبح
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید میم! :)
قرۃالعین اعوان — دسمبر 14، 2012 9:36 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید!
نایاب — دسمبر 14، 2012 9:42 صبح
محترمہ ملیحہ ریاض بہنا بٹیا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
ظفری — دسمبر 14، 2012 9:47 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید
عاطف بٹ — دسمبر 14، 2012 9:47 صبح
وعلیکم السلام
بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔
شمشاد — دسمبر 14، 2012 9:49 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ماشاء اللہ خاصی پڑھی لکھی شخصیت ہیں۔
امید ہے کئی ایک اراکین محفل آپ سے استفادہ کریں گے۔
عبدالروف اعوان — دسمبر 14، 2012 9:53 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ملیحہ جی :rose:
عمر سیف — دسمبر 14، 2012 11:25 صبح
خوش آمدید۔
سید ذیشان — دسمبر 14، 2012 11:30 صبح
خوش آمدید بہن :)
حسان خان — دسمبر 14، 2012 11:41 صبح
خوش آمدید ملیحہ صاحبہ۔
قیصرانی — دسمبر 14، 2012 11:55 صبح
محفل پر خوش آمدید ملیحہ ریاض
فلک شیر — دسمبر 14، 2012 12:12 شام
خوش آمدید :rainbow:
نیرنگ خیال — دسمبر 14، 2012 12:13 شام
درس و تدریس سے منسلک لوگوں سے ذرا ہم گھبراتے ہیں۔:shock: مگر اب ادھر آئیں ہیں تو خوش آم دید کہے بغیر جانا بھی برا ہے۔:)
بہت بہت خوش عام دید۔۔۔۔۔۔ امید ہے کہ بہت کچھ آپ سے سیکھنے کو ملے گا۔ :welcome:
محمد بلال اعظم — دسمبر 14، 2012 12:17 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید!
سلیمان اشرف — دسمبر 14، 2012 12:55 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید!
نیلم — دسمبر 14، 2012 1:00 شام
خوش آمدید:)
محسن وقار علی — دسمبر 14، 2012 1:17 شام
:AOA:خوش آمدید۔
ناعمہ عزیز — دسمبر 14، 2012 1:58 شام
وعلیکم السلام
بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔
ہممم
سمجھ گئی ہوں بچُو :)
صفحات: 1 2 3 4 5

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%DB%8C%D8%AD%DB%81-%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B6-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.57357/