مُرید باقرؔ انصاری

مرید باقر انصاری — مئی 18، 2016 1:27 شام
السلام علیکم
احباب
میرا نام مرید باقرؔ انصاری
میرا تعلق تحصیل پپلاں ضلع میانوالی سے ہے :
پیشہ مزدوری
تعلیم میٹرک (دسویں جماعت تک پڑھا)
سن ( 2004 ) سے شاعری کے شعبہ سے وابستہ ہوں
ابھی تک کلام کو کتابی شکل نہیں دی لیکن انشاءاللہ بہت جلد میرا شاعری مجموعہ شائع ہونے والا ہے جس پر کام جاری ہے اس وقت !'.
باقی انٹرنیٹ پہ کافی جگہ میری شاعری اپلوڈ ہوئ دوستوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے ہر دؤر میں تعاون کیا ''''
ہمیشہ سے سیکھنے کی ہی کوشش رہی ہے میری
اور امید کرتا ہوں کہ اس فورم کے توسب سے مزید میرے علم میں اضافہ ہو گا ""
دعا گو
مُرید باقرؔ انصاری
.
.
محمد تابش صدیقی — مئی 18، 2016 1:28 شام
و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید۔
محمد وارث — مئی 18، 2016 1:29 شام
خوش آمدید انصاری صاحب۔
زیک — مئی 18، 2016 1:41 شام
خوش آمدید مرید
یاز — مئی 18، 2016 2:39 شام
وعلیکم السلام جناب۔
اردو محفل پہ خوش آمدید۔
یوسف سلطان — مئی 18، 2016 2:47 شام
و علیکم السلام​
خوش آمدید۔​
گلزار خان — مئی 22، 2016 3:47 شام
خوش آمدید انصاری صاحب​
نایاب — مئی 22، 2016 3:56 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
عباد اللہ — مئی 22، 2016 4:08 شام
خوش آمدید
محمد خلیل الرحمٰن — مئی 22، 2016 4:16 شام
اردو محفل میں خوش آمدید جناب
محمد فہد — مئی 22، 2016 6:42 شام
وعلیکم السلام
مرید باقرؔ انصاری بھائی، محفل میں آپکو خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔۔
عدنان عمر — مئی 23، 2016 9:11 صبح
خوش آمدید انصاری صاحب ۔
ادب دوست — مئی 3، 2017 10:20 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
اسد اقبال — مئی 3، 2017 10:30 صبح
وعلیکم السلام​
خوش آمدید​
عبید انصاری — مئی 3، 2017 10:58 صبح
خوش آمدید​
عائشہ صدیقہ — مئی 3، 2017 11:06 صبح
السلام علیکم
احباب
میرا نام مرید باقرؔ انصاری
میرا تعلق تحصیل پپلاں ضلع میانوالی سے ہے :
پیشہ مزدوری
تعلیم میٹرک (دسویں جماعت تک پڑھا)
سن ( 2004 ) سے شاعری کے شعبہ سے وابستہ ہوں
ابھی تک کلام کو کتابی شکل نہیں دی لیکن انشاءاللہ بہت جلد میرا شاعری مجموعہ شائع ہونے والا ہے جس پر کام جاری ہے اس وقت !'.
باقی انٹرنیٹ پہ کافی جگہ میری شاعری اپلوڈ ہوئ دوستوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے ہر دؤر میں تعاون کیا ''''
ہمیشہ سے سیکھنے کی ہی کوشش رہی ہے میری
اور امید کرتا ہوں کہ اس فورم کے توسب سے مزید میرے علم میں اضافہ ہو گا ""
دعا گو
مُرید باقرؔ انصاری
.
.
خوش آمدید
اے خان — مئی 3، 2017 11:19 صبح
خوش آمدید محترم

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%8F%D8%B1%DB%8C%D8%AF-%D8%A8%D8%A7%D9%82%D8%B1%D8%94-%D8%A7%D9%86%D8%B5%D8%A7%D8%B1%DB%8C.89967/