لئیق احمد — اکتوبر 24، 2013 8:17 صبح
میرا رومانس پاکستان ہے اور پنجاب میرا فخر
جوانی ابھی باقی ہے اور نیکیوں کا وقت بھی
خواہشیں بے شمار ہیں اور خود سے شکوے بھی
نفس منہ زور ہے اور خدا کا خوف بھی
شمشاد — اکتوبر 24، 2013 8:33 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
یہ انٹرویو تو نہیں، البتہ تعارف کہہ سکتے ہیں۔ وہ بھی نامکمل۔
لئیق احمد — اکتوبر 24، 2013 8:34 صبح
انٹرویو کے لئے کوئی سوال کرنے والا بھی تو ہو
مجھے تو خانہ پری کے لئے ایسا کرنا پڑا
شمشاد — اکتوبر 24، 2013 8:38 صبح
آپ اپنا تعارف تو دیں۔ پھر وقت آنے پر انٹرویو بھی کر لیں گے۔
عمر سیف — اکتوبر 24، 2013 6:04 شام
خوش آمدید
الف عین — اکتوبر 25، 2013 5:04 صبح
خوش آمدید
محمد علم اللہ — اکتوبر 25، 2013 5:08 صبح
ماہی احمد — اکتوبر 26، 2013 8:47 صبح
خوش آمدید

تلمیذ — اکتوبر 26، 2013 8:50 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، لئیق صاحب۔
انیس الرحمن — نومبر 2، 2013 8:25 صبح