لالہ رخ — دسمبر 30، 2013 11:42 صبح
جس کو جو جو پوچھنا ہے پوچھ لے ۔ نام لالہ رخ ، تعلق لاہور سے ہے اور تعلیم ایف سی کالج لاہور سے حال ہی میں بی ایس آنرز کیا ہے ۔ محفل پہ عرصے سے حوا کی بیٹی کے نام سے تھی اور اب اس دوہری شناخت سے اکتا کر اصل کے ساتھ ہی دوبارہ سے حاضر ہوں ۔
نکتہ ور — دسمبر 30، 2013 12:18 شام
دوبارہ خوش آمدید
ازراہ مہربانی حوا کی بیٹی کے تعارف کا ربط دے دیں
شمشاد — دسمبر 30، 2013 12:44 شام
محفل میں اپنے اصلی نام سے آنے پر خوش آمدید۔
لئیق احمد — دسمبر 30، 2013 12:47 شام
اپنے پسندیدہ رنگ ترتیب وار بتائیے؟
عینی شاہ — دسمبر 30، 2013 12:59 شام
عمر سیف — دسمبر 30، 2013 2:11 شام
خوش آمدید ۔۔
سلمان حمید — دسمبر 30، 2013 2:13 شام
چونکہ حوا کی تو سبھی بیٹیاں ہیں تو آپ اپنی جیسی ہزاروں دیکھ کے اکتا گئی ہوں گی

محفل میں دوبارہ خوش آمدید

قیصرانی — دسمبر 30، 2013 2:14 شام
محفل پر خوش آمدید

ماہی احمد — دسمبر 30، 2013 2:46 شام
دوبارہ خوش آمدید

اتنا پیارہ نام ہے آپ کا
لالہ رخ

سوئیٹ

نایاب — دسمبر 30، 2013 3:01 شام
محترم لالہ رخ بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
عائشہ عزیز — دسمبر 30، 2013 3:16 شام
پہلے تو یہ بتائیے کہ کیا میں آپ کو جانتی ہوں؟

قرۃالعین اعوان — دسمبر 30، 2013 3:20 شام
اچھا کیا اپنے اصلی نام سے آگئیں لالہ رخ واقعی پیارا نام ہے
دوبارہ خوش آمدیدن

عثمان — دسمبر 30، 2013 4:19 شام
اپنی پرانی پروفائل پر شناختی نام تبدیل کروا لیتیں۔ "دوہری شناخت" سے اکتا کر دوہری آئی ڈی بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟
لالہ رخ — دسمبر 31، 2013 7:15 صبح
کیا مسئلہ ہے ؟

لالہ رخ — دسمبر 31، 2013 7:16 صبح
اپنی پرانی پروفائل پر شناختی نام تبدیل کروا لیتیں۔ "دوہری شناخت" سے اکتا کر دوہری آئی ڈی بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟
کرنا نہیں آتا تھا اور وہ ای میل بھی دوسرا تھا اب یہ ایک ہی ای میل سب سوشل نیٹ ورکس کے لیے اور رابطے کے لیے بھی پاسورڈ یاد رکھنا بھی مشکل ہی ہوتا تھا ۔ اور مجھے پتا بھی نہیں تھا کہ نام تبدیل ہو جاتا ہے ۔
لالہ رخ — دسمبر 31، 2013 7:17 صبح
اچھا کیا اپنے اصلی نام سے آگئیں لالہ رخ واقعی پیارا نام ہے

دوبارہ خوش آمدیدن
ہاں نا۔۔۔ پوچھ تو سب ہی اصلی نام لیتے تھے جانتے بھی تقریبا سب ہی تھے تو پھر فائدہ کیا تھا اب جو ہے جیسا ہے سب سامنے ہے۔،
لالہ رخ — دسمبر 31، 2013 7:18 صبح
پہلے تو یہ بتائیے کہ کیا میں آپ کو جانتی ہوں؟
نہیں !!

لالہ رخ — دسمبر 31، 2013 7:18 صبح
محترم لالہ رخ بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
شکریہ!!
لالہ رخ — دسمبر 31، 2013 7:21 صبح
اپنے پسندیدہ رنگ ترتیب وار بتائیے؟
کوئی رنگ مستقل پسند نہیں رہتا لیکن جو ابھی تک پسندیدہ ہے وہ براؤن اور لال ہے۔
لالہ رخ — دسمبر 31، 2013 7:21 صبح
دوبارہ خوش آمدید
ازراہ مہربانی حوا کی بیٹی کے تعارف کا ربط دے دیں
یہیں سوال پوچھ لیں کہاں رنط ڈھونڈوں اب