میرا تعارف

معظم علی کاظمی — اپریل 15، 2018 6:01 شام
نام: سید معظم علی کاظمی
تاریخِ پیدائش: 21 جنوری، 2001
بنیادی طور پر میں پانچ سال سے زیادہ عرصہ سے کمپیوٹر کا شوقین ہوں (خصوصا اسمبلی زبان اور آپریٹنگ سسٹمز)۔ میں لیہ کے گاؤں شاہ پور دورٹہ سے تعلق رکھتا ہوں اور زندگی کا سب سے زیادہ عرصہ وہیں بسر کیا ہے۔
شعرو شاعری کا شوق خاندانی ہے۔ میری اردو زیادہ اچھی نہیں ہے، جس کےلیے میں کوشش کر رہا ہوں۔ آٹھ سال کی عمر میں چند نظمیں لکھی تھیں، دوبارہ سے شاعری تقریبا دس ماہ پہلے شروع کی۔
انسانی نسلوں اور نسلی امتیاز کے بارے میں پڑھنا مجھے بہت پسند ہے۔ بنیادی طور پر خود کو ایک کمپوٹر گیک (computer geek) کی حیثیت سے دیکھتا ہوں۔لگتا ہے شعرو شاعری میرے بس کی بات نہیں اور اس کو خیر آباد کہنا چاہتا ہوں۔
زیک — اپریل 15، 2018 6:03 شام
خوش آمدید معظم
م حمزہ — اپریل 15، 2018 6:48 شام
خوش آمدید سید معظم علی صاحب۔
فہد اشرف — اپریل 15، 2018 6:52 شام
خوش آمدید
زیک — اپریل 15، 2018 6:56 شام
لگتا ہے شعرو شاعری میرے بس کی بات نہیں اور اس کو خیر آباد کہنا چاہتا ہوں۔
بہت اچھا ارادہ ہے
نمرہ — اپریل 15، 2018 7:04 شام
مگر کیوں؟ او ایس کی کتاب پڑھتے پڑھتے بریک بھی لینی ہوتی ہے انسان کو۔
زیک — اپریل 15، 2018 7:08 شام
مگر کیوں؟ او ایس کی کتاب پڑھتے پڑھتے بریک بھی لینی ہوتی ہے انسان کو۔
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں شاعری کے سوا
نمرہ — اپریل 15، 2018 7:13 شام
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں شاعری کے سوا
بالکل اور سب کے سب سما جاتے ہیں شاعری میں۔
سین خے — اپریل 15، 2018 7:33 شام
خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — اپریل 15، 2018 7:42 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
محمد تابش صدیقی — اپریل 15، 2018 7:44 شام
اپنی پروفائل میں بھی تاریخِ پیدائش درست کر دیں۔ :)
یاز — اپریل 15، 2018 8:01 شام
السلام علیکم
اردو محفل پر خوش آمدید بھائی۔
مہر نگار — اپریل 15، 2018 8:36 شام
خوش آمدید ، جیتے رہیے...!
فرقان احمد — اپریل 15، 2018 9:52 شام
خوش آمدید!
حمیرا عدنان — اپریل 15، 2018 10:10 شام
خوش آمدید معظم علی اردو محفل فورم میں خوش آمدید
ربیع م — اپریل 16، 2018 3:03 صبح
خوش آمدید
محمد وارث — اپریل 16، 2018 3:55 صبح
خوش آمدید کاظمی صاحب!
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 16، 2018 8:27 صبح
خوش آمدید ۔
فرحان محمد خان — اپریل 16، 2018 8:44 صبح
خوش آمدید
سید عاطف علی — اپریل 16، 2018 8:51 صبح
اردو محفل فورم میں خوش آمدید ، کاظمی صاحب!
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.100910/