اویس شاہد — اگست 2، 2018 6:56 شام
میں اویس شاھد ۔
بی ایس سوفٹ ویر انجینیرنگ کے آخری مراحل میں ھوں۔
شیخوپورہ سے تعلق ھے۔
امید ھے کہ یہاں سیکھنے کو کافی کچھ ملے گا۔
م حمزہ — اگست 2، 2018 7:00 شام
اویس شاہد صاحب! اردو محفل میں خوش آمدید ۔
زیک — اگست 2، 2018 7:00 شام
خوش آمدید اویس
اویس شاہد — اگست 2، 2018 7:05 شام
اویس شاہد صاحب! اردو محفل میں خوش آمدید ۔
بہت شکریہ بھائی
فلک شیر — اگست 2، 2018 7:06 شام
خوش آمدید بھائی

محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 2، 2018 7:23 شام
خوش آمدید اویس بھائی۔
محمدظہیر — اگست 2، 2018 8:26 شام
محفل میں خوش آمدید

عبداللہ محمد — اگست 2، 2018 8:29 شام
خوش آمدید !
شیخوپورہ میں کہاں سے؟ ضلع شیخوپورہ یا شہر؟
محمد تابش صدیقی — اگست 2، 2018 8:34 شام
اردو محفل پر خوش آمدید۔
سید عاطف علی — اگست 2، 2018 8:36 شام
محفل میں خوش آمدید ۔
حمیرا عدنان — اگست 2، 2018 9:37 شام
خوش آمدید اویس صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
عرفان سعید — اگست 2، 2018 10:18 شام
اردو محفل میں خوش آمدید اویس صاحب
محمد وارث — اگست 3، 2018 3:45 صبح
خوش آمدید اویس صاحب۔
اویس شاہد — اگست 4، 2018 2:11 شام
خوش آمدید !
شیخوپورہ میں کہاں سے؟ ضلع شیخوپورہ یا شہر؟
شہر۔ہاوسنگ کالونی سے۔
ہادیہ — اگست 4، 2018 2:37 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

اویس شاہد — اگست 4، 2018 5:38 شام
تمام احباب کا بہت شکریہ۔
عبید انصاری — اگست 4، 2018 5:44 شام
خوش آمدید

مزمل اختر — اگست 13، 2018 5:55 صبح
میں اویس شاھد ۔
بی ایس سوفٹ ویر انجینیرنگ کے آخری مراحل میں ھوں۔
شیخوپورہ سے تعلق ھے۔
امید ھے کہ یہاں سیکھنے کو کافی کچھ ملے گا۔
جی بھائی محفل پر خوش آمدید اللہ کریں آپ یہاں سے مزید سیکھ کر جائے
ابو ہاشم — اگست 13، 2018 1:44 شام
اردو محفل میں خوش آمدید