میرا تعارف

عبداللہ جان — جنوری 20، 2019 6:29 صبح
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا اصل نام محمد بشیر ہے جبکہ قلمی نام عبداللہ جان ہے
گوجرانوالہ سے ہوں،مہمند ایجنسی سے میرا تعلق ہے
میں ایک فوڈ فیکٹری میں فورمین ہوں،اسکے علاوہ میری موبائل سافٹ وئیر اینڈ ہارڈ ویئر ریپئرنگ شاپ ہے،
بچوں کے ایک رسالہ میں عبداللہ جان مہمند کے نام سےکبھی کبھی کہانیاں بھی لکھتا ہوں،
جناب ابن صفی مرحوم کے ناول اور ان سے متعلق ہر چیز کی معلومات مجھے اس فورم پر کھینچ لائی ہیں، مجھے امید ہے کہ یہاں میری معلومات میں بہت مفید اضافہ ہوگا۔
اللہ آپ سب کو ہر لمحہ خوش رکھے آمین
فلسفی — جنوری 20، 2019 6:31 صبح
محفل میں خوش آمدید
فرحان محمد خان — جنوری 20، 2019 6:33 صبح
خوش آمدید محترم
اے خان — جنوری 20، 2019 6:38 صبح
محفل میں خوش آمدید محترم
م حمزہ — جنوری 20، 2019 7:39 صبح
محفل میں خوش آمدید
عبدالرحمن آزاد — جنوری 20، 2019 9:59 صبح
محفل میں خوش آمدید عبداللہ جان بھائی
عبداللہ جان — جنوری 20، 2019 10:00 صبح
بہت شکریہ آپ سب کا
جان — جنوری 20، 2019 10:41 صبح
خوش آمدید محترم۔
عرفان سعید — جنوری 20، 2019 10:43 صبح
محفل میں خوش آمدید عبداللہ جان صاحب
سردار محمد نعیم — جنوری 20، 2019 12:12 شام
محفل میں خوش آمدید !!!
محمد عدنان اکبری نقیبی — جنوری 20، 2019 12:13 شام
محفل میں خوش آمدید.
عبدالقیوم چوہدری — جنوری 20، 2019 12:17 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
جی آیاں نوں۔ :)
محمد وارث — جنوری 21، 2019 4:54 صبح
خوش آمدید بشیر صاحب۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.105114/