میرا تعارف

بندہ پرور — اگست 14، 2019 10:32 شام
السلام و علیکم معزز خواتین و حضرات
میرا نام ارسلان ہے اور اردو محفل کے لیے میں نے بندہ پرور بطور نک نیم پسند کیا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے پرائیویٹ جاب کرتا ہوں ۔گوگل کے تھرو اردو محفل تک پہنچا ۔ اچھا خاصا پڑھ کر جب ایک جگہ کچھ اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہا تو پتہ چلا کہ یہاں کچھ لکھنے یا پوچھنے کے لیے رکن بننا پڑے گا ۔ اس لیے پہلی فرصت میں یہ کام بھی کر ڈالا اور مجھے امید ہے کہ یہاں اچھی اچھی بات چیت پڑھنے کو ملے گی ۔انشاءاللہ
آصف اثر — اگست 15، 2019 2:13 صبح
محفل میں خوش آمدید۔
عرفان سعید — اگست 15، 2019 3:11 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
فلسفی — اگست 15، 2019 4:14 صبح
محفل میں خوش آمدید ارسلان صاحب
یاقوت — اگست 15، 2019 5:31 صبح
خوش آمدید مرحبا مرحبا مرحبا۔۔۔۔۔۔
بندہ پرور — اگست 15، 2019 9:42 صبح
محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ آصف اثر صاحب
بندہ پرور — اگست 15، 2019 9:42 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ عرفان سعید صاحب
بندہ پرور — اگست 15، 2019 9:43 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ عرفان سعید صاحب
بندہ پرور — اگست 15، 2019 9:44 صبح
محفل میں خوش آمدید ارسلان صاحب
شکریہ جناب فلسفی صاحب
بندہ پرور — اگست 15، 2019 9:44 صبح
خوش آمدید مرحبا مرحبا مرحبا۔۔۔۔۔۔
شکریہ یاقوت صاحب
بندہ پرور — اگست 15، 2019 9:47 صبح
اوپر غلطی سے ایک ہی بات دو مرتبہ چھپ گئی جس کے لیے معافی چاہتا ہوں
فرقان احمد — اگست 15، 2019 9:48 صبح
خوش آمدید! :)
بندہ پرور — اگست 15، 2019 9:49 صبح
شکریہ فرقان احمد صاحب
بندہ پرور — اگست 15، 2019 9:57 صبح
ایک عرض ہے کہ میرے دوسروں کی طرح ریٹنگ دینے کا آپشن موجود نہیں ہے یعنی جس طرح میں دیکھ رہا ہوں کہ پسندیدہ ، زبردست ، دوستانہ وغیرہ ۔ میرے پاس مراسلے کے سامنے بائیں طرف صرف ایک نمبر ہے ، اس کے بعد اقتباس اور جواب لکھا ہوا نظر آرہا ہے ۔ میں ونڈوز پی سی یوز کررہاہوں ۔اس کا کیا حل ہے
عرفان سعید — اگست 15، 2019 10:00 صبح
ایک عرض ہے کہ میرے دوسروں کی طرح ریٹنگ دینے کا آپشن موجود نہیں ہے یعنی جس طرح میں دیکھ رہا ہوں کہ پسندیدہ ، زبردست ، دوستانہ وغیرہ ۔ میرے پاس مراسلے کے سامنے بائیں طرف صرف ایک نمبر ہے ، اس کے بعد اقتباس اور جواب لکھا ہوا نظر آرہا ہے ۔ میں ونڈوز پی سی یوز کررہاہوں ۔اس کا کیا حل ہے
50مراسلے کرنا
محمد امین صدیق — اگست 15، 2019 10:15 صبح
مابدولت برادرم بندہ پرور کو اس محفل ہزار رنگ میں قلب صمیم کی نہاں ، عیاں و پنہاں خانوں سے خوش آمیدید کہتے ہیں اور انہیں ایں جاء لطف آگیں و معلومات آفریں لمحات گذارنے کی نوید جانفزا سناتے ہیں ۔
:newbie: :welcome: :welcome: :welcome: ! :):)
بندہ پرور — اگست 15، 2019 10:26 صبح
مابدولت برادرم بندہ پرور کو اس محفل ہزار رنگ میں قلب صمیم کی نہاں ، عیاں و پنہاں خانوں سے خوش آمیدید کہتے ہیں اور انہیں ایں جاء لطف آگیں و معلومات آفریں لمحات گذارنے کی نوید جانفزا سناتے ہیں ۔
:newbie: :welcome: :welcome: :welcome: ! :):)
ارے واہ محترم جناب ، کیا بہترین اردو ہے ۔ ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے میں کسی بادشاہ کے دربار میں کھڑا ہوں ۔ یہاں پر ایسی ہی اردو پڑھنے اور سیکھنے کی مجھے امید ہے
بندہ پرور — اگست 15، 2019 10:29 صبح
معلومات دینے کے لیے عرفان سعید صاحب ۔ کوشش کروں گا کہ جلدی 50 ہوجائیں
عبدالقیوم چوہدری — اگست 15، 2019 10:31 صبح
السلام و علیکم معزز خواتین و حضرات
گو اس صیغے میں شمار نہیں کرتے لیکن۔۔۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔:)
محمد تابش صدیقی — اگست 15، 2019 10:31 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.108033/