میرا تعارف

ریحان احمد ریحانؔ — اپریل 7، 2020 1:52 شام
میرا تعلق جموں کشمیر سے ہے۔ میری عمر ١٩ سال ہے میں انجینئرنگ کر رہا ہوں
مجھے شعر و ادب سے بہت لگاؤ ہے۔ یہی تڑپ مجھ کو اردو محفل پر لے آئی امید ہے کہ مجھے آپ حضرات سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا ۔ وسلام
زیک — اپریل 7، 2020 1:58 شام
خوش آمدید ریحان۔
کونسا جموں کشمیر؟
انجینیرنگ کے کس فیلڈ سے تعلق ہے؟
محمدظہیر — اپریل 7، 2020 2:07 شام
خوش آمدید۔ غالباً آپ کو ابھی 2g انٹرنیٹ پر ہی کام چلانا پڑھ رہا ہوگا ؟
ریحان احمد ریحانؔ — اپریل 7، 2020 2:08 شام
خوش آمدید ریحان۔
کونسا جموں کشمیر؟
انجینیرنگ کے کس فیلڈ سے تعلق ہے؟
مقبوضہ جموں و کشمیر سے میں سیول انجینئرنگ کر رہا ہوں
ریحان احمد ریحانؔ — اپریل 7، 2020 2:08 شام
خوش آمدید۔ غالباً آپ کو ابھی 2g انٹرنیٹ پر ہی کام چلانا پڑھ رہا ہوگا ؟
جی ہاں 2g پر ہی کام چلا رہے ہیں
محمدظہیر — اپریل 7، 2020 2:14 شام
جی ہاں 2g پر ہی کام چلا رہے ہیں
جان کر افسوس ہوا۔ مجھے سوچ کر ہی تعجب ہوتا ہے آپ لوگوں نے اتنا عرصہ بغیر انٹرنیٹ کے کیسے گزارا ہوگا۔
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
سین خے — اپریل 7، 2020 2:18 شام
خوش آمدید :)
سید عاطف علی — اپریل 7، 2020 2:30 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ریحان۔
م حمزہ — اپریل 7، 2020 2:45 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ۔
م حمزہ — اپریل 7، 2020 2:47 شام
۔ مجھے سوچ کر ہی تعجب ہوتا ہے آپ لوگوں نے اتنا عرصہ بغیر انٹرنیٹ کے کیسے گزارا ہوگا۔
بہت اچھا وقت گزرتا ہے ظہیر بھائی! کبھی آکے دیکھ لو۔
سید ذیشان — اپریل 7، 2020 2:50 شام
محفل میں خوش آمدید۔ :)
محمدظہیر — اپریل 7، 2020 2:55 شام
بہت اچھا وقت گزرتا ہے ظہیر بھائی! کبھی آکے دیکھ لو۔
اللہ آسانی فرمائے
زاہد لطیف — اپریل 7، 2020 3:03 شام
خوش آمدید برادرم! :)
م حمزہ — اپریل 7، 2020 3:38 شام
آمین۔
محمد وارث — اپریل 7، 2020 3:44 شام
خوش آمدید ریحان صاحب۔
فاخر — اپریل 7، 2020 3:44 شام
بہت ہی اچھے ۔اھلا و سہلا و مرحبا !!!!!!
آپ کا استقبال کرتے ہوئے ہمیں بہت خوشی ہورہی ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کا اقبال بلند کرے آمین ۔
مریم افتخار — اپریل 7، 2020 3:45 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
شمشاد خان — اپریل 7، 2020 3:55 شام
میرا تعلق جموں کشمیر سے ہے۔ میری عمر ١٩ سال ہے میں انجینئرنگ کر رہا ہوں
مجھے شعر و ادب سے بہت لگاؤ ہے۔ یہی تڑپ مجھ کو اردو محفل پر لے آئی امید ہے کہ مجھے آپ حضرات سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا ۔ وسلام
السلامُ علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید
انجینئرنگ میں کون سا شعبہ ہے؟
ریحان احمد ریحانؔ — اپریل 7، 2020 3:57 شام
السلامُ علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید
انجینئرنگ میں کون سا شعبہ ہے؟
Civil
عرفان سعید — اپریل 7، 2020 6:40 شام
خوش آمدید ریحان
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.111160/