میرا تعارف

Faizan ahmed — اگست 3، 2020 9:02 شام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بحیثیت رکن پہ پہلی بار حاضر ہواہوں میرا پورا نام فیضان احمد اعظمی ہے اتر پردیش بھارت سے میرا تعلق ہے تقریبا 15سال سے دبئی میں مقیم ہوں
شعرو شاعری پڑھنے اور سیکھنے کی غرض سے فورم میں حاضر ہوتا رہا ہوں
انشاءاللہ آپ حضرات سے بھر پور استفادہ کی کوشش کرتا رہوں گا. والسلام
محمد وارث — اگست 3، 2020 11:31 شام
خوش آمدید فیضان صاحب۔
عبدالقیوم چوہدری — اگست 3، 2020 11:42 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
جی آیاں نوں۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 4، 2020 7:23 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید فیضان صاحب۔
سید شہزاد ناصر — اگست 6، 2020 6:36 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید فیضان صاحب
سردار محمد نعیم — اگست 6، 2020 7:50 شام
خوش آمدید فیضان صاحب !
خالد محمود چوہدری — اگست 6، 2020 7:57 شام
فیضان احمد اعظمی صاحب خوش آمدید
Faizan ahmed — اگست 6، 2020 8:19 شام
آپ سبھی حضرا ت کا تہ دل سے شکر گذار ہوں
سید عاطف علی — اگست 6، 2020 8:20 شام
وعلیکم السلام
فورم میں خوش آمدید فیضان صاحب۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.112689/