میرا تعارف

محمدعرفان رمضان — دسمبر 17، 2020 1:14 شام
اس ناچیز کو محمد عرفان رمضان کہتے ہیں۔ میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے نہایت خوبصورت گاؤں میں رہتا ہوں۔ وراثتی پیشہ تو کھیتی باڑی ہی ہے میں نے آئی سی ایس کیا ہے پنجاب کالج سے۔ اس کے بعد سندھ میں موجود ایک کمپنی کے ویئر ہاؤس میں ایک سال تک جاب کرتا رہا لیک وہاں کا پانی ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے زیادہ دیر ٹھر نہیں سکا اور واپس گاؤں آ گیا۔ایک ہی بیٹا ہوں ماں باپ کا ابھی گھر ہی ہوں یوٹیوب پر بلاگنگ کے گن دیکھے سنے تو شوق چڑھا تو خود بھی ایک بلاگ بنا لیا میلسی والا یہاں پر کچھ نہ کچھ لکھتا ہوں لیکن گوگل ایڈسینس اپروو نہیں ہو رہا تین بار ٹرائی کیا ہے۔میں اس فارم پر کافی عرصے سے موجود ہوں اور بہت کچھ سیکھا ہے اور آگے بھی اسی امید سے جڑے ہیں کہ اور بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ آُ سب بھائیوں سے گزارش ہے میری ویب سائیٹ کا چیک کریں اور جو بھی آپکو کمی محسوس ہو ضرور اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں ۔میں تو نیا بندہ ہوں ابھی سیکھ رہا ہوں جتنا ہو سکے ضرور آگاہ کیجیئے ممنون رہوں گا۔ شکریہ الللہ حافظ
شمشاد — دسمبر 17، 2020 5:05 شام
Welcome.jpg
شمشاد — دسمبر 17، 2020 5:06 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
گاؤں کا نام نہیں بتایا آپ نے، چلیں گاؤں کا چھوڑیں، شہر کا نام ہی بتا دیں۔
ان شاء اللہ مراسلت رہے گی۔
محمدعرفان رمضان — دسمبر 18، 2020 7:34 شام
جی بھائی پنجاب کے ضلع وہاڑی تحصیل میلسیاور گاؤں کا نام ہے سفیر نگر
محمداحمد — دسمبر 19، 2020 6:23 صبح
خوش آمدید محمد عرفان صاحب!
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔ :)
پروفیسر شوکت اللہ شوکت — دسمبر 19، 2020 6:31 صبح
اس ناچیز کو محمد عرفان رمضان کہتے ہیں۔ میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے نہایت خوبصورت گاؤں میں رہتا ہوں۔ وراثتی پیشہ تو کھیتی باڑی ہی ہے میں نے آئی سی ایس کیا ہے پنجاب کالج سے۔ اس کے بعد سندھ میں موجود ایک کمپنی کے ویئر ہاؤس میں ایک سال تک جاب کرتا رہا لیک وہاں کا پانی ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے زیادہ دیر ٹھر نہیں سکا اور واپس گاؤں آ گیا۔ایک ہی بیٹا ہوں ماں باپ کا ابھی گھر ہی ہوں یوٹیوب پر بلاگنگ کے گن دیکھے سنے تو شوق چڑھا تو خود بھی ایک بلاگ بنا لیا میلسی والا یہاں پر کچھ نہ کچھ لکھتا ہوں لیکن گوگل ایڈسینس اپروو نہیں ہو رہا تین بار ٹرائی کیا ہے۔میں اس فارم پر کافی عرصے سے موجود ہوں اور بہت کچھ سیکھا ہے اور آگے بھی اسی امید سے جڑے ہیں کہ اور بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ آُ سب بھائیوں سے گزارش ہے میری ویب سائیٹ کا چیک کریں اور جو بھی آپکو کمی محسوس ہو ضرور اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں ۔میں تو نیا بندہ ہوں ابھی سیکھ رہا ہوں جتنا ہو سکے ضرور آگاہ کیجیئے ممنون رہوں گا۔ شکریہ الللہ حافظ
خوش امدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.114347/