میرا تعارف

vividwarrior — ستمبر 7، 2009 8:09 صبح
السلام علیکم و رحمت اللہِ و برَکاتہ!
امید کرتا ھوں تمام ممبرز بخیریت ھوں گے۔
میرا نام مجاہد تابان ھے۔ اور میں بی-ایس-سی الیکٹریکل، الیکٹرونکس اور ٹیلی کام انجینئرنگ کا سٹوڈنٹ ہوں۔
کافی دنوں سے اس سائٹ کو وزٹ ‌کیا کرتا تھا۔ آخر آج یہاں ‌خود کو رجسٹر بھی کر لیا ھے۔ امید ھے آپ سب کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرے گا۔
خیر اندیش،
مجاہد تابان
ملائکہ — ستمبر 7، 2009 8:11 صبح
وعلیکم السلام و رحمت اللہِ و برَکاتہ
خوش آمدید امید ہے آپکا یہاں وقت اچھا رہے گا ۔۔۔۔ اور ہم آپ سے بہت کچھ سیکھ پائیں گے:)
محمد وارث — ستمبر 7، 2009 8:20 صبح
خوش آمدید مجاہد صاحب!
دل پاکستانی — ستمبر 7، 2009 8:35 صبح
خوش آمدید مجاہد تابان صاحب
محمدصابر — ستمبر 7، 2009 9:33 صبح
خوش آمدید مجاہد تابان
شمشاد — ستمبر 7، 2009 11:42 صبح
مجاہد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے آپ کے علم سے ہم بھی فائدہ اٹھائیں گے۔
فرخ منظور — ستمبر 7، 2009 12:37 شام
خوش آمدید مجاہد تابان صاحب!
مغزل — ستمبر 7، 2009 1:49 شام
مجاہد جی خوش آمدید
محمود احمد غزنوی — ستمبر 7، 2009 2:28 شام
وہ آئے فورم پہ ہمارے خدا کی قدرت ہے:)
کبھی ہم انکو کبھی اس فورم کو دیکھتے ہیں
خوش آمدید جناب۔ ۔
الف عین — ستمبر 7، 2009 6:06 شام
خوش آمدید مجاہد۔
دوست — ستمبر 7، 2009 6:28 شام
جی آیاں نوں‌ پاء جی
عثمان رضا — ستمبر 7، 2009 6:37 شام
خوش آمدید محترم مجاہد تابان صاحب
سیدہ شگفتہ — ستمبر 10، 2009 11:20 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید !
ماوراء — ستمبر 10، 2009 11:54 شام
وعلیکم السلام مجاہد،
محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے محفل پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
بلال — ستمبر 11، 2009 12:03 صبح
السلام علیکم و رحمت اللہِ و برَکاتہ!
امید کرتا ھوں تمام ممبرز بخیریت ھوں گے۔
میرا نام مجاہد تابان ھے۔ اور میں بی-ایس-سی الیکٹریکل، الیکٹرونکس اور ٹیلی کام انجینئرنگ کا سٹوڈنٹ ہوں۔
کافی دنوں سے اس سائٹ کو وزٹ ‌کیا کرتا تھا۔ آخر آج یہاں ‌خود کو رجسٹر بھی کر لیا ھے۔ امید ھے آپ سب کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرے گا۔
خیر اندیش،
مجاہد تابان

مجاہد صاحب اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.25127/