میرا تعارف
اقبال جہانگیر — مارچ 31، 2011 2:04 شام
میرا نام اقبال جہانگیر ہے اور میرا تعلق لاہور سے ہے۔ سب قارئین کو میرا سلام پہنچے۔
ناعمہ عزیز — مارچ 31، 2011 2:38 شام
خوش آمدید لالہ

امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
اپنے بارے میں کچھ بتائیں؟
حسن نظامی — مارچ 31، 2011 2:39 شام
ارے آپ لاہور سے ہیں اور کرتے ورتے کیا ہیں
عبیداللہ عبید — مارچ 31، 2011 3:57 شام
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رانا — مارچ 31، 2011 4:12 شام
خوش آمدید جناب۔
شمشاد — مارچ 31، 2011 5:07 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق اور بھی بتائیں۔
اقبال جہانگیر — مارچ 31، 2011 5:25 شام
جی مین نے پنجاب یونیورسٹی سے پولیتیکل سائنس مین ماسٹرزکیا اور اب قوم کے بچون کی تعمیر مین مصروف ہوں۔
اقبال جہانگیر — مارچ 31، 2011 5:26 شام
شکریہ آپ کی محبت کا۔
اقبال جہانگیر — مارچ 31، 2011 5:26 شام
آ پ کا شکریہ۔
اقبال جہانگیر — مارچ 31، 2011 5:28 شام
جی ہاں، مجھے یقین ہے کہ میرا وقت اچھا گزرے گا۔
محمد وارث — اپریل 2، 2011 8:27 صبح
خوش آمدید اقبال صاحب!
محمد مسلم — اپریل 2، 2011 5:54 شام
قوم کے بچون کی تعمیر مین مصروف ہوں۔
پیٹی بھائی ہو، خوش آمدید
عائشہ عزیز — اپریل 2، 2011 6:05 شام
خوش آمدید

میم نون — اپریل 2، 2011 8:07 شام
بسم اللہ، جی آیاں نوں
اور اب قوم کے بچون کی تعمیر مین مصروف ہوں۔
امید ہے کہ قوم کا مستقبل اچھے ہاتھوں میں ہو گا

دوست — اپریل 3، 2011 3:02 صبح
آپ کو ہمارا وعلیکم سلام پہنچے۔
اور جی آیاں نوں۔
عثمان — اپریل 3، 2011 3:31 صبح
خوش آمدید!
mfdarvesh — اپریل 3، 2011 6:34 صبح
السلام علیکم اور خوش آمدید
آپ تو قوم کے معمار ہیں، میری طرف سے بہت ساری دعائیں آپ کے نام
اقبال جہانگیر — اپریل 8، 2011 1:27 شام
میری والدین کی جائے پیدائش بھی آپ کے شہر کی ہے۔
شمشاد — اپریل 8، 2011 2:55 شام
ماشاء اللہ آپ تو بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔
محفل میں آتے رہیے گا۔
الف عین — اپریل 17، 2011 6:52 شام
خوش آمدید اقبال۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.33471/