میرا تعارف

سمیع الله — اگست 18، 2011 3:37 شام
پیارے دوستوں السلام علیکم میرا نام سمیع اللہ ہے ۔ میں مکہ مکرمہ میں اپنی فیملی کے ساتھ رہتا ھوں ۔امید ہے اپ لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گزریگا۔
فیصل عظیم فیصل — اگست 18، 2011 3:47 شام
عزیزم سمیع اللہ خوش آمدید محفل میں آکر ہماری عزت افزائی کا شکریہ ۔ کچھ اور تفاصیل اپنے متعلق بتائیے گا تو اور بھی اچھا لگے گا ہم سب کو
دوست — اگست 18، 2011 3:48 شام
وعلیکم سلام پاء جی۔ جی آیاں نوں۔
سمیع الله — اگست 18، 2011 4:28 شام
عزیزم سمیع اللہ خوش آمدید محفل میں آکر ہماری عزت افزائی کا شکریہ ۔ کچھ اور تفاصیل اپنے متعلق بتائیے گا تو اور بھی اچھا لگے گا ہم سب کو

بہت مہربانی ۔ میرا تعلق پاکستان سے ہے ابھی سعودی عرب میں رہتا ھوں بس اپنا ایک چھوٹا سا کاروبار ہے۔
مقدس — اگست 18، 2011 4:48 شام
وعلیکم السلام اینڈ ویلکم بھائی
شمشاد — اگست 18، 2011 5:30 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
کیا کاروبار کرتے ہیں؟
عائشہ عزیز — اگست 18، 2011 5:53 شام
خوش آمدید بھائی :)
ساجد — اگست 19، 2011 5:59 صبح
ہلا ، مرحبا یا سمیع اللہ۔
محمد وارث — اگست 19، 2011 6:17 صبح
خوش آمدید سمیع اللہ صاحب۔
سمیع الله — اگست 19، 2011 10:48 شام
وعلیکم السلام اینڈ ویلکم بھائی

شکریہ مہربانی
سمیع الله — اگست 19، 2011 10:52 شام
ہلا ، مرحبا یا سمیع اللہ۔

شكراَ جزاكم الله خير يا استاد ساجد
فیصل عظیم فیصل — اگست 20، 2011 11:56 صبح
یا ایھا المصارع (پہلوان جی) ماذا تفعل (آپ کیا کرتے ہیں) من اجل العیش (رہن سہن کے لیئے)
الف عین — اگست 21، 2011 11:19 صبح
خوش آمدید سمیع اللہ۔ امید ہے یہاں آتے رہیں گے تو شناسایہ زیادہ بہتر انداز میں ہو سکے گی۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.34463/