میرا تعارف

ملک ارسلان — ستمبر 5، 2011 6:56 شام
السلام علیکم
میں نام محمد ارسلان ملک ہے۔پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر خانپورمیں رہتا ہوں۔اس فورم کو دیکھا تو اچھا لگا اور اسے جوائن کر لیا۔امید ہے یہاں اچھا وقت گزرے گا۔ان شاءاللہ
ابن سعید — ستمبر 5، 2011 6:59 شام
وعلیکم السلام۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں خوب گذرے گا اور ہمیں آپ سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔ اپنے بارے میں مزید بھی کچھ بتائیں۔ :)
عائشہ عزیز — ستمبر 5، 2011 7:00 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید بھیا امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا :)
شمشاد — ستمبر 5، 2011 7:19 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
ملک ارسلان — ستمبر 5، 2011 7:30 شام
وعلیکم السلام۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں خوب گذرے گا اور ہمیں آپ سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔ اپنے بارے میں مزید بھی کچھ بتائیں۔ :)
شکریہ ابن سعید بھائی
ملک ارسلان — ستمبر 5، 2011 7:30 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید بھیا امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا :)

ان شاءاللہ
شکریہ بہنا
زین — ستمبر 5، 2011 7:32 شام
خوش آمدید توحیدی صاحب:)
ملک ارسلان — ستمبر 5، 2011 7:33 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔

شکریہ شمشاد بھائی
آپ میرے بارے میں مزید کیا جاننا چاہتے ہیں بھائی؟
ملک ارسلان — ستمبر 5، 2011 7:33 شام
خوش آمدید توحیدی صاحب:)

شکریہ زین صاحب
ساجد — ستمبر 5، 2011 8:06 شام
ملک صاحب ، خوش آمدید۔
شمشاد — ستمبر 5، 2011 9:09 شام
شکریہ شمشاد بھائی
آپ میرے بارے میں مزید کیا جاننا چاہتے ہیں بھائی؟

یہی کہ تعلیم کتنی ہے، مشغلہ کیا ہے؟
غم روز گار سے کیسے تعلقات ہیں، وغیرہ وغیرہ
مزید یہ کہ اپنے علاقے کے متعلق کچھ بتائیں۔
ملک ارسلان — ستمبر 6، 2011 4:01 صبح
ملک صاحب ، خوش آمدید۔

شکریہ ساجد صاحب
محمد وارث — ستمبر 6، 2011 6:56 صبح
خوش آمدید ارسلان صاحب۔
مقدس — ستمبر 6، 2011 10:42 صبح
ویلکم بھیا
ناعمہ عزیز — ستمبر 7، 2011 5:57 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید لالہ :)
ملک ارسلان — ستمبر 7، 2011 9:32 صبح
خوش آمدید ارسلان صاحب۔

شکریہ وارث صاحب
ملک ارسلان — ستمبر 7، 2011 9:33 صبح

شکریہ بہنا
ملک ارسلان — ستمبر 7، 2011 9:33 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید لالہ :)

شکریہ ناعمہ بہن
شمشاد — ستمبر 7، 2011 10:37 صبح
یہی کہ تعلیم کتنی ہے، مشغلہ کیا ہے؟
غم روز گار سے کیسے تعلقات ہیں، وغیرہ وغیرہ
مزید یہ کہ اپنے علاقے کے متعلق کچھ بتائیں۔

میری مندرجہ بالا باتوں کا آپ نے جواب ہی نہیں دیا۔
یوسف-2 — ستمبر 9، 2011 3:25 صبح
خوش آمدید ۔۔۔ جی آیا نوں ۔ ۔ ۔ بھلی کری آیا :)
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.34578/