habib — ستمبر 15، 2011 8:38 شام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام حبیب حسین ہے پنجاب کے ضلع راجن پور سے تعلق ہے پہلی دفعہ اردو محفل میں شرکت کی ہے امید ہے سب دوست اس فورم کے متعلق رہنمائی فرمائیں گے
شمشاد — ستمبر 15، 2011 8:55 شام
حبیب صاحب اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
دوست — ستمبر 16، 2011 8:03 صبح
جی آیاں نوں حبیب صاحب۔
محمد وارث — ستمبر 16، 2011 2:12 شام
خوش آمدید جناب حبیب صاحب۔
الف عین — ستمبر 17، 2011 5:01 صبح
خوش آمدید حبیب، درست جگہ آ گئے ہیں، اس کا فائدہ اٹھائیں اور فائدہ پہنچائیں۔
عائشہ عزیز — ستمبر 17، 2011 9:26 صبح
محفل میں خوش آمدید ۔