آصف کھتری — اکتوبر 23، 2006 8:37 صبح
اسلام وعلیکم!
ہم اردو فارم کی تلاش میں یہاں آگہے۔ یہ فارم مجھے بہت اچھا لگا سو میں اس فارم کا ممبر بنا ہوں۔ امید ہے کھ آپ لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گزرےگا۔
میری طرف سے سب ساتھیوں کو عید ُمبارک۔
دوست — اکتوبر 23، 2006 8:42 صبح
خوش آمدید۔
اور آپ کو بھی عید مبارک۔
امید ہے آپ آتے جاتے رہیں گے اب۔
آصف کھتری — اکتوبر 23، 2006 8:51 صبح
انشااللہ یقینًا۔
جیہ — اکتوبر 23، 2006 10:54 صبح
خوش آمدید آصف صاحب اور عید مبارک
آتے رہیے گا
سارہ خان — اکتوبر 23، 2006 11:15 صبح
تفسیر — اکتوبر 23، 2006 12:51 شام
خوش آمدید۔ اور آپ کو بھی عید مبارک۔
قیصرانی — اکتوبر 23، 2006 1:22 شام
آج فن لینڈ اور سعودی عرب میںوغیرہ میںعید ہے۔ تو وہ تمام دوست جو اُن علاقوں میں رہتے ہوں، جہاں آج عید ہے، ان سب کو بہت بہت دلی
عید مبارک
بےبی ہاتھی
شمشاد — اکتوبر 23، 2006 4:46 شام
قیصرانی صاحب یہ کدھر کی کدھر چپکا دی؟
یہ دھاگہ تو آصف کھتری صاحب کے تعارف کا ہے۔
آصف صاحب میں آپ کو اس محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔
اس محفل کے سبھی ارکین بہت اچھے ہیں اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ امید ہے کہ آپ بھی اس خاندان کا رکن بن کر خوشی محسوس کریں گے۔
آتے رہیے گا۔
الف عین — اکتوبر 23، 2006 5:09 شام
خوش آمدید آصف کھتری۔ آتے رہیں تو بہت اپنائیت محسوس کریں گے یہاں۔
آصف کھتری — اکتوبر 23، 2006 6:59 شام
آپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ۔
زیک — اکتوبر 23، 2006 7:09 شام
خوشآمدید آصف۔
حجاب — اکتوبر 23، 2006 8:35 شام
خوش آمدید
شاہد احمد خان — اکتوبر 23، 2006 10:39 شام
آصف آپ کا آنا سر آنکھوں پر