میرا تعارف

آسی مرزا — جنوری 6، 2012 11:05 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میرا نام آسی مرزا جیسا کہ آپ لوگوں نے پڑھ لیا۔۔۔۔
میں ملتان سے ھوں۔ آج کل میں صادق آباد میں ھوں۔۔۔
میری جاب ہے۔۔۔
اچھی شاعری پڑھنے کا شوق ھے۔۔۔
شمشاد — جنوری 6، 2012 11:17 صبح
آسی مرزا اردو محفل میں خوش آمدید۔
ناعمہ عزیز تو بہت خوش ہو گی کہ لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
مغزل — جنوری 6، 2012 11:42 صبح
لیجے ایک اور مغل کا اضافہ ۔ :biggrin:
آسی مرزا بہن کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید
welcome_026.gif
امید ہے کی اردو محفل کا شعری گوشہ آپ کے ذوق کی آبیاری میں معاو ن ثابت ہوگا۔:happy:
پہلے پہلے تو مجھے خیال گزرا کہ شمشاد بھائی آپ کو موئنث کیوں گردان رہے ہیں ۔ بعد ازاں
تعارفی صفحہ سے یہ شد دور ہوا۔ دراصل ہمارے ایک بزرگ (مذکر) شاعر ہیں آسی سلطانی تو میں
اس حوالے سے آپ کو صنفِ کرختگاں میں شمار کر بیٹھا :biggrin: یہ توبھلا ہوا کہ آپ صنفِ نازک سے ہیں۔:angel:
آسی سے مراد آپ کی آس کرنے والے /والی سے ہی ہے ناں یا آسیہ کو مخفف لکھا ہے ؟؟
کسی بھی قسم کی مدددرکار ہو ہم خدمت میں حاضر ہیں ۔
میں باقی بہنوں کو منسلک کیے دیتا ہوں :
عائشہ عزیز ، ناعمہ عزیز ، سیدہ شگفتہ ، تبسم ، فرحت کیانی ، مقدس آسی مرزا
محمد وارث — جنوری 6، 2012 11:50 صبح
خوش آمدید آسی مرزا صاحبہ
ناعمہ عزیز — جنوری 6، 2012 1:46 شام
آسی مرزا اردو محفل میں خوش آمدید۔
ناعمہ عزیز تو بہت خوش ہو گی کہ لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ہاں نا لالہ مجھے خوش ہونا بھی چاہئے :) جب بھی ہماری کلاس میں کوئی نئی سٹوڈنٹ آتی ہے یا محفل میں کوئی لڑکی مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے :)
خوش آمدید ڈئیر سس :)
مجھے امید ہے آپ کا ٹائم اچھا گزرے گا اور آپ میری بونگی باتوں سے بالکل بور نہیں ہو گی :) اب آگئی ہیں تو آتی جاتی رہا کریں :)
سیدہ شگفتہ — جنوری 6، 2012 2:16 شام
السلام علیکم ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
سیدہ شگفتہ — جنوری 6، 2012 2:18 شام
ہاں نا لالہ مجھے خوش ہونا بھی چاہئے :) جب بھی ہماری کلاس میں کوئی نئی سٹوڈنٹ آتی ہے یا محفل میں کوئی لڑکی مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے :)
خوش آمدید ڈئیر سس :)
مجھے امید ہے آپ کا ٹائم اچھا گزرے گا اور آپ میری بونگی باتوں سے بالکل بور نہیں ہو گی :) اب آگئی ہیں تو آتی جاتی رہا کریں :)

میرا بھی یہی حال ہوتا ہے :happy:
سیدہ شگفتہ — جنوری 6، 2012 2:33 شام
لیجے ایک اور مغل کا اضافہ ۔ :biggrin:
آسی مرزا بہن کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید
welcome_026.gif
امید ہے کی اردو محفل کا شعری گوشہ آپ کے ذوق کی آبیاری میں معاو ن ثابت ہوگا۔:happy:
پہلے پہلے تو مجھے خیال گزرا کہ شمشاد بھائی آپ کو موئنث کیوں گردان رہے ہیں ۔ بعد ازاں
تعارفی صفحہ سے یہ شد دور ہوا۔ دراصل ہمارے ایک بزرگ (مذکر) شاعر ہیں آسی سلطانی تو میں
اس حوالے سے آپ کو صنفِ کرختگاں میں شمار کر بیٹھا :biggrin: یہ توبھلا ہوا کہ آپ صنفِ نازک سے ہیں۔:angel:
آسی سے مراد آپ کی آس کرنے والے /والی سے ہی ہے ناں یا آسیہ کو مخفف لکھا ہے ؟؟
کسی بھی قسم کی مدددرکار ہو ہم خدمت میں حاضر ہیں ۔
میں باقی بہنوں کو منسلک کیے دیتا ہوں :

بہت شکریہ م۔م۔مغل بھائی
محمد امین — جنوری 6، 2012 3:22 شام
خوش آمدید بہن :) ۔۔۔۔
عائشہ عزیز — جنوری 6، 2012 4:30 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید بہنا !
فہیم — جنوری 6، 2012 4:57 شام
السلام علیکم
میں تو سمجھا تھا کسی صاحب کا تعارفی دھاگہ ہے۔
لیکن یہاں آکر ہماری سمجھ غلط ہوگئی :)
ہماری جانب سے بھی اردو محفل میں خوش آمدید :)
مغزل — جنوری 7، 2012 5:34 صبح
بہ سرو چشم سیدہ بہن ۔ :angel:
تبسم — جنوری 7، 2012 6:09 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میرا نام آسی مرزا جیسا کہ آپ لوگوں نے پڑھ لیا۔۔۔ ۔
میں ملتان سے ھوں۔ آج کل میں صادق آباد میں ھوں۔۔۔
میری جاب ہے۔۔۔
اچھی شاعری پڑھنے کا شوق ھے۔۔۔

وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبر کاتہ
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا آپ کو اردومحفل پر آپ کو خوش آمدید:)اور ہم اُمید کر تے ہیں کے آپ کے آنے سے اردومحفل کی اونق میں اضافہ ہو کا اور آپ کو یہ محفل پسند آئے گی:)
22gh1v.gif
فرحت کیانی — جنوری 9، 2012 7:18 صبح
شکریہ م۔م۔مغل بھائی
آسی مرزا، اردومحفل میں خوش آمدید۔
مغزل — جنوری 9، 2012 7:21 صبح
بہ سرو چشم فرحت بہن ، دعاؤں کا طالب ہوں
آسی مرزا — جنوری 19، 2012 6:52 صبح
آسی مرزا اردو محفل میں خوش آمدید۔
ناعمہ عزیز تو بہت خوش ہو گی کہ لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
شکریہ سر۔۔۔
آسی مرزا — جنوری 19، 2012 6:53 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبر کاتہ
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا آپ کو اردومحفل پر آپ کو خوش آمدید:)اور ہم اُمید کر تے ہیں کے آپ کے آنے سے اردومحفل کی اونق میں اضافہ ہو کا اور آپ کو یہ محفل پسند آئے گی:)
22gh1v.gif
شکریہ
آسی مرزا — جنوری 19، 2012 6:55 صبح

آسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ آپ کی دوسری بات ٹھیک ہے۔۔
آسی مرزا — جنوری 19، 2012 6:58 صبح
لیجے ایک اور مغل کا اضافہ ۔ :biggrin:
آسی مرزا بہن کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید
welcome_026.gif
امید ہے کی اردو محفل کا شعری گوشہ آپ کے ذوق کی آبیاری میں معاو ن ثابت ہوگا۔:happy:
پہلے پہلے تو مجھے خیال گزرا کہ شمشاد بھائی آپ کو موئنث کیوں گردان رہے ہیں ۔ بعد ازاں
تعارفی صفحہ سے یہ شد دور ہوا۔ دراصل ہمارے ایک بزرگ (مذکر) شاعر ہیں آسی سلطانی تو میں
اس حوالے سے آپ کو صنفِ کرختگاں میں شمار کر بیٹھا :biggrin: یہ توبھلا ہوا کہ آپ صنفِ نازک سے ہیں۔:angel:
آسی سے مراد آپ کی آس کرنے والے /والی سے ہی ہے ناں یا آسیہ کو مخفف لکھا ہے ؟؟
کسی بھی قسم کی مدددرکار ہو ہم خدمت میں حاضر ہیں ۔
میں باقی بہنوں کو منسلک کیے دیتا ہوں :
ھاھاھاھاھاھاھاھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
مخفف
مغزل — جنوری 19، 2012 8:57 صبح
آسی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟ آپ کی دوسری بات ٹھیک ہے۔۔
ھاھاھاھاھاھاھاھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔شکریہ
مخفف
شکریہ آسیہ بہن سلامت رہیں ۔۔
میری سب سے چھوٹی خالہ کا نام بھی آسیہ ہے ،
اور قلمی طور پر آسیہ اعوان آسی لکھا کرتی ہیں ۔میں نے فنِ مصوری کی ابتدائی تعلیم بھی خالہ سے ہی حاصل کی ہے۔
ان دنوں خیبر پختون خواہ میں صدر مدرس بھی ہیں ۔سو یوں خیال آیا کہ آپ نے بھی مخفف لکھا ہوگا۔ سلامت رہیں ۔
ہمیں امید ہے کہ آپ کی آمد سے محفل کی رونق اور وقار میں اضافہ ہوگا۔ میں آپ کی بہنا کو بھی بلاتا ہوں۔۔
ارے یہ غزل ( غزل نازغزل ) کہاں رہ گئی ، جلدی سے آجاؤ غزل ۔۔۔ دیکھوہماری نئی بہنا کی آمد آمد ہے ۔۔:angel:
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.49355/