عبد المعز — مئی 22، 2012 4:28 صبح
سب سے پہلے تو تمام یوزرز کو میری طرف سے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام ابو عبدالمعز ہے اور میں ضلع قصور کا رہائشی ہوں مجھے اسلامی کتابوں کے مطالعہ کا شوق تھا اس لیے اس فورم کا پتہ چلتے ہی یہاں وزٹ کیا الحمدللہ کافی کام ہو رہا ہے یہاں پر ۔میری دعا ہے کہ اللہ ہم سے ایسے ہی دین کا کام لیتے رہیں۔
نایاب — مئی 22، 2012 4:40 صبح
وعلیکم السلام
محترم عبدالمعز صاحب
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
ناعمہ عزیز — مئی 22، 2012 5:19 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اور خوش آمدید اردو محفل میں

محمد وارث — مئی 22، 2012 5:56 صبح
خوش آمدید عبدالمعز صاحب
شمشاد — مئی 22، 2012 7:50 صبح
ابو عبد المعز اردو محفل میں خوش آمدید۔
عمر سیف — مئی 22، 2012 9:55 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید۔
مقدس — مئی 22، 2012 9:59 صبح
وعلیکم السلام
ویلکم
میر انیس — مئی 22، 2012 10:05 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔
محفل میں خوش آمدید۔
آپ کا نام اب عبد المعز ہے یا صرف عبد المعز یا عبدالمعیز۔ دوسرے اسلامی کتابوں کے مطالعہ کے علاوہ آپ کیا کرتے ہیں۔
عائشہ عزیز — مئی 22، 2012 10:24 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید بھائی !
محب علوی — مئی 22، 2012 11:21 صبح
خوش آمدید عبدالمعز صاحب۔
محمود احمد غزنوی — مئی 22، 2012 11:45 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔
الف عین — مئی 22، 2012 3:10 شام
خوش آمدید عبد المعز یا ابو عبد المعز۔ کیا بیٹے کے نام سے رجسٹر ہوئے ہیں۔ اپنا مزید تعارف کرائیں۔
حسیب نذیر گِل — مئی 22، 2012 5:34 شام
خوش آمدید بھائی
مہ جبین — مئی 24، 2012 11:22 صبح
وعلیکم السلام ابو عبد المعز بھائی
محفل میں خوش آمدید