میرا تعارف

دعااعوان — جولائی 20، 2012 5:26 صبح
السلام علیکم
میرا نام دعا اعوان ہے ایک بہت اچھے سکول میں معلمہ کی حیثیت سے کام کر رہی ہوں۔
تعلیم ماسٹر ان اردو لٹریچر بی ایڈ ہے میرے شوق لکھنا پڑھنا اپنی بچیوں کی اسلامی خطوط پر تربیت کرنااور اپنے گھر کو سنوارنا ہے ۔میں بہت کم لکھتی ہوں دین کا ٹچ میری تحاریر میں خود بخودآ جاتا ہے میری اسلام سے متعلق معلومات بہت محدود ہیں بس جتنا پڑھا سنا اس کو آگے پہنچانے کی کوشش کرتی ہوں لیکن جتنا لکھتی ہوں وہ تمام تحاریر خلوص اور اصلاح کے جذبے سے بھرپور ہمدردی لئے ہوئے ہوتی ہیں ان میں کسی کی کوتاہیوں پر تنقید نہیں ہےبلکہ مسلمانوں کو ان کی خوبیوں کا احساس دلانے کی ادنی سی کوشش ہے۔ہمارا معاشرہ دکھ درد میں ڈوبا معاشرہ ہےفتنوں کا دور ہے ایسے وقت میں ہمارے لئے قرآن حدیث کا دامن تھام کر پھونک پھونک کر قدم رکھنا ہی بہتر ہے۔
محمد بلال اعظم — جولائی 20، 2012 5:43 صبح
محفل میں خوش آمدید
نیلم — جولائی 20، 2012 5:46 صبح
خوش آمدید
شعیب سعید شوبی — جولائی 20، 2012 10:57 صبح
وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید!
اشتیاق علی — جولائی 20، 2012 11:02 صبح
و علیکم السلام!
اردو محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ سے ہم بہت کچھ سیکھ سکیں گے۔
شوق ما شا اللہ بہت ہی عمدہ ہیں۔ اس سے بڑھ کر کوئی شوق ہو ہی نہیں سکتا۔ اللہ پاک آپ کی محنت کو کامیاب کرے۔ آمین۔
شمشاد — جولائی 20، 2012 11:08 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ماشاء اللہ اردو میں ماسٹر ہیں، پھر تو اردو محفل والے آپ سے فائدہ اٹھائیں گے۔
الف عین — جولائی 20، 2012 12:19 شام
خوش آمدید دعا، امید ہے یہاں پابندی سے آتی رہیں گی۔
باباجی — جولائی 20، 2012 12:22 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید دعا اعوان صاحبہ ۔ بہت خوشی ہوئی آپ کے خیالات جان کر ۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے ۔
نیرنگ خیال — جولائی 20، 2012 12:37 شام
خوش آمدید
قرۃالعین اعوان — جولائی 20، 2012 9:17 شام
السلام علیکم
میرا نام دعا اعوان ہے ایک بہت اچھے سکول میں معلمہ کی حیثیت سے کام کر رہی ہوں۔
تعلیم ماسٹر ان اردو لٹریچر بی ایڈ ہے میرے شوق لکھنا پڑھنا اپنی بچیوں کی اسلامی خطوط پر تربیت کرنااور اپنے گھر کو سنوارنا ہے ۔میں بہت کم لکھتی ہوں دین کا ٹچ میری تحاریر میں خود بخودآ جاتا ہے میری اسلام سے متعلق معلومات بہت محدود ہیں بس جتنا پڑھا سنا اس کو آگے پہنچانے کی کوشش کرتی ہوں لیکن جتنا لکھتی ہوں وہ تمام تحاریر خلوص اور اصلاح کے جذبے سے بھرپور ہمدردی لئے ہوئے ہوتی ہیں ان میں کسی کی کوتاہیوں پر تنقید نہیں ہےبلکہ مسلمانوں کو ان کی خوبیوں کا احساس دلانے کی ادنی سی کوشش ہے۔ہمارا معاشرہ دکھ درد میں ڈوبا معاشرہ ہےفتنوں کا دور ہے ایسے وقت میں ہمارے لئے قرآن حدیث کا دامن تھام کر پھونک پھونک کر قدم رکھنا ہی بہتر ہے۔
بہت خوشی ہوئی دعا!
خرم شہزاد خرم — جولائی 20، 2012 11:49 شام
اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید کرتا ہوں آپ سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا انشاءاللہ
نایاب — جولائی 20، 2012 11:52 شام
محترم دعا بہنا
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
مزمل حسین — جولائی 21، 2012 12:08 صبح
خوش آمدید
محمد وارث — جولائی 21، 2012 7:27 صبح
خوش آمدید دعا اعوان صاحبہ
حسیب نذیر گِل — جولائی 31، 2012 2:50 شام
خوش آمدید اور جی آیاں نوں دعااعوان اپیا
عائشہ عزیز — اگست 12، 2012 11:07 صبح
خوش آمدید بہنا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.52843/