میرا تعارف

Shahnaz Sheikh — ستمبر 17، 2012 7:37 شام
السلام و علیکم
میرا نام شہناز ہے اور میرا تعلق کراچی سےہے جبکہ آجکل رہائش دبئی میں ھے
مجھے اردو زبان سے بےحد لگاؤ ہے مگر اب لگتا ہے کہ کافی کمزور ہوگئی ہے
اس لیے یہ سائٹ اچھی لگی اور امید کرتی ہوں کہ یہاں کافی سیکھنے کو ملے گا
نیلم — ستمبر 17، 2012 7:45 شام
خوش آمدید
Shahnaz Sheikh — ستمبر 17، 2012 7:59 شام
بہت شکریہ نیلم
جنید اقبال — ستمبر 17، 2012 8:03 شام
السلام و علیکم
خوش آمدید بہناں
Shahnaz Sheikh — ستمبر 17، 2012 8:05 شام
بہت شکریہ
زبیر مرزا — ستمبر 17، 2012 8:33 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
شہزاد وحید — ستمبر 17، 2012 8:43 شام
خوش مینگو دید :)
مقدس — ستمبر 17، 2012 8:51 شام
ویلکم
ابن سعید — ستمبر 17، 2012 9:00 شام
بٹیا رانی! اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور آپ کو محفلین و منتظمین کا تعاون حاصل رہے گا۔ :) :) :)
انیس الرحمن — ستمبر 17، 2012 9:10 شام
KwULv.png
عثمان — ستمبر 17، 2012 10:13 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
انیس الرحمن — ستمبر 17، 2012 10:20 شام
آپ شاعری یا افسانے وغیرہ لکھتی ہیں؟
شمشاد — ستمبر 18، 2012 2:32 صبح
اردو میں صمیم دل سے خوش آمدید۔
حسیب نذیر گِل — ستمبر 18، 2012 3:41 صبح
خوش آمدید
ناعمہ عزیز — ستمبر 18، 2012 3:55 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید :)
محمد وارث — ستمبر 18، 2012 9:10 صبح
خوش آمدید شہناز صاحبہ
کاشفی — ستمبر 18، 2012 9:29 صبح
خوش آمدید شہناز شیخ صاحبہ!
یوسف-2 — ستمبر 18، 2012 9:37 صبح
السلام و علیکم
میرا نام شہناز ہے اور میرا تعلق کراچی سےہے جبکہ آجکل رہائش دبئی میں ھے
مجھے اردو زبان سے بےحد لگاؤ ہے مگر اب لگتا ہے کہ کافی کمزور ہوگئی ہے
اس لیے یہ سائٹ اچھی لگی اور امید کرتی ہوں کہ یہاں کافی سیکھنے کو ملے گا

وعلیکم السلام سسٹر۔ اردو فورم پر خوش آمدید۔
اگر ”السلام و علیکم“ میں ”و“ غلطی سے ٹائپ نہیں ہوگیا تو سب سے پہلے یہ سیکھ لیجئے :) کہ ”السلام علیکم“ کے درمیان میں ”واؤ“ نہیں آتا۔ امید ہے کہ آپ نے اس تصحیح کا بُرا نہیں مانا ہوگا۔
Shahnaz Sheikh — ستمبر 18، 2012 7:28 شام
آپ شاعری یا افسانے وغیرہ لکھتی ہیں؟
جی نہیں میں صرف پڑھتی ہوں کبھی ہمت نہیں ہوئی کچھ لکھنے کی
Shahnaz Sheikh — ستمبر 18، 2012 7:31 شام
وعلیکم السلام سسٹر۔ اردو فورم پر خوش آمدید۔
اگر ”السلام و علیکم“ میں ”و“ غلطی سے ٹائپ نہیں ہوگیا تو سب سے پہلے یہ سیکھ لیجئے :) کہ ”السلام علیکم“ کے درمیان میں ”واؤ“ نہیں آتا۔ امید ہے کہ آپ نے اس تصحیح کا بُرا نہیں مانا ہوگا۔

بہت شکریہ آپ سب نے اتنا اچھا ویلکم کیا
مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اصلاح فرمائی اور واقعی مجھ سے نادانی میں یہ غلطی ہوئی آئندہ خیال رکھوں گی
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.54468/