میرا تعارف

صغیر — اکتوبر 19، 2012 4:38 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام صغیر قاسمی ہے۔
میں کراچی کا رہائشی ہوں۔ میں ایک دینی ادارے میں شعبہ تصنیف وتالیف سے منسلک ہوں۔
اس فورم پر آنا اچھا لگا۔ بہت سی نئی نئی معلومات حاصل ہوئیں۔
آپ لوگوں سے مزید سیکھنے کو ملے گا۔
زبیر مرزا — اکتوبر 19، 2012 4:45 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب-
انتہا — اکتوبر 19، 2012 4:48 صبح
خوش آمدید صغیر صاحب۔
آپ کو اردو محفل میں آنا مبارک ہو۔
شمشاد — اکتوبر 19، 2012 4:53 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
دینی ادارے میں شعبہ تصنیف وتالیف کے متعلق کچھ بتائیں۔
الف عین — اکتوبر 20، 2012 3:18 صبح
خوش آمدیدصغیر۔ یہ قاسمی کیا دیو بند کی مناسبت سے ہے؟ ہندوستان میں تو دیو بند کے ایلمنائی ہی لگاتے ہیں، پاکستان کا معلوم نہیں۔
محمد وارث — اکتوبر 20، 2012 6:56 صبح
خوش آمدید صغیر قاسمی صاحب
انیس الرحمن — اکتوبر 21، 2012 4:21 شام
KwULv.png
ناعمہ عزیز — اکتوبر 21، 2012 4:25 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
عائشہ عزیز — اکتوبر 21، 2012 4:56 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
عمر سیف — اکتوبر 21، 2012 5:09 شام
خوش آمدید۔۔
نیلم — اکتوبر 21، 2012 6:06 شام
خوش آمدید
صغیر — اکتوبر 24، 2012 8:53 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
دینی ادارے میں شعبہ تصنیف وتالیف کے متعلق کچھ بتائیں۔
بیت العلم کراچی میں تالیف و تخریج اور شعبے کے امور کی نگرانی بندے کے ذمہ ہے۔
صغیر — اکتوبر 24، 2012 8:55 صبح
خوش آمدید صغیر قاسمی صاحب
وعلیکم السلام
خوش آمدید
وعلیکم السلام
خوش آمدید
بہت بہت شکریہ
مقدس — اکتوبر 24، 2012 9:12 صبح
وعلیکم السلام
ویلکم بھائی
حسیب نذیر گِل — اکتوبر 24، 2012 9:22 صبح
خوش آمدید صغیر صاحب
انیس الرحمن — اکتوبر 24، 2012 9:24 صبح
اپ کا تعلق برصغیر کے کونسے ملک سے ہے؟؟
محسن وقار علی — اکتوبر 25، 2012 6:57 شام
خوش آمدید۔
محمد اسامہ سَرسَری — اکتوبر 17، 2013 4:03 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
brand.gif
عبد الرحمن — اکتوبر 17، 2013 5:32 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
فورم پر دلی خوش آمدید صغیر بھائی!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.55528/