عبداللہ عالم — مارچ 28، 2013 7:09 شام
جناب میں اج ہی اس کوچے میں آیا ہوں۔انٹرنیٹ سے سخت نفرت ہے۔لوگوں کو دیکھتاتھاتو وقت کے زیاں کا فتوی دیتاتھا۔ایک دوست نے مجھے مشورہ دیا کہ انٹر نیٹ پر جا کر اپنے دل کی بھڑاس نکالاکروں۔آج میں نےبہت سارے فورمز میں داخل ہونے کی ٹرائی کی لیکن پاسورڈ کی مشکلات کو ھل نہیں کرسکا۔اسی طرح اردو محفل فورم گوگل پر مل گیا۔ابھی تک تو پسند آرہاہے۔اس لئے جلدی جلدی میلیز کررہاہوں۔نیانیا نشئی ہوں۔لیکن بہت موڈی بندہ ہوں ممکن ہے آئندہ بالکل نہ آوں۔کسی سے مھبت نہیں کرتا اور جس سے کروں پھر اس کی خیر نہیں جیسے آپ کا فورم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد — مارچ 28، 2013 7:14 شام
عبد اللہ عالم صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
اردو محفل سب کی محفل ہے۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔
نایاب — مارچ 28، 2013 7:18 شام
محترم عبداللہ عالم صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔
محبت توڑ دیتی ہے ۔۔۔۔ محبت مار دیتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
" موڈ " کی پابند کہاں یہ محبت ۔۔۔؟
نہ چھڑا سکوگے اب دامن " محفل اردو " کے ہاتھوں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان شاء اللہ
عمراعظم — مارچ 28، 2013 9:45 شام
خوش آمدید جناب عبداللہ عالم صاحب۔
محسن وقار علی — مارچ 29، 2013 7:50 صبح
الف عین — مارچ 29، 2013 12:41 شام
خوش آمدید
عبداللہ عالم اردو محفل میں۔ اب آ ہی گئے ہیں تو جانے کا خیال چھوڑ دیں
فارقلیط رحمانی — مارچ 29، 2013 1:25 شام
محبِ من!

!!اردو محفل میں

عبداللہ عَالم صاحب ! اب جانے کا خیال چھوڑ دیجیے۔
ناعمہ عزیز — مارچ 29، 2013 1:51 شام
اردو محفل میں ٌ ٌ خوش آمدید