میرا تعارف

عمرمختارعاجز — جولائی 2، 2013 8:04 صبح
بسم اللہ الرحمان الرحیم
السلام علیکم !
کیسے ہیں سب دوست ؟
میرا نام عمر٘مختار ہے
گوجرانوالہ سے میرا تعلق ہے
اردو ادب سے کافی لگاو ہے
ہلکی پھلکی شاعری بھی کرلیتا ہوں
لیکن کسی اچھے استاد سے اصلاح کروانا چاہتاہوں
امید راسخ ہے کہ اس فورم پر مجھے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا انشاءاللہ
ایک ادارے میں اکاونٹنٹ کے طور پہ کام کر رہا ہوں
مجھے امید ہے سب دوست مجھے وارم ویلکم کہیں گے
شمشاد — جولائی 2، 2013 8:16 صبح
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
عمرمختارعاجز — جولائی 2، 2013 8:32 صبح
بہت بہت شکریہ جناب
تلمیذ — جولائی 2، 2013 8:34 صبح
اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عمر مختار صاحب۔
انیس الرحمن — اگست 19، 2013 12:52 شام
KwULv.png
فلک شیر — اگست 19، 2013 2:50 شام
خوش آمدید........
فارقلیط رحمانی — اگست 19، 2013 2:53 شام
فلک شیر ،
السلام علیکم
:rose::welcome::rose:
اردو محفل میں آپ کا سواگت ہے۔
ساہیب بھلے پدھاریا۔
فلک شیر — اگست 19، 2013 2:55 شام
فلک شیر ،
السلام علیکم
:rose::welcome::rose:
اردو محفل میں آپ کا سواگت ہے۔
ساہیب بھلے پدھاریا۔
قبلہ ہمیں پدھارے تو سال ہونےکو آ یا.............:) :) :)
فارقلیط رحمانی — اگست 19، 2013 2:58 شام
قبلہ ہمیں پدھارے تو سال ہونےکو آ یا.............:) :) :)
اس قدر تاخیر کے لیے۔۔۔۔۔معذرت | معافی | سوری |
گر قبول افتد زہے عز و شرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔|0|0|0|
فلک شیر — اگست 19، 2013 3:06 شام
اس قدر تاخیر کے لیے۔۔۔ ۔۔معذرت | معافی | سوری |
گر قبول افتد زہے عز و شرف۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔|0|0|0|
تہ دل سے شکر گزار ہوں............
اصل میں یہ دھاگہ عمر مختار عاجز صاحب کے تعارف کا تھا.......اس لیے کچھ حیرن ہوا
معذرت کیسی؟؟............
ہمارا تعارف ..........کچھ outdatedسا...........یہاں دیکھیے :) :) :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.65350/