میرا تعارف

نور وجدان — مئی 27، 2014 1:13 شام
میرا نام نور ہے ۔ نام مجھے پسند ہے ۔مقام سکونت ملتان ہے ۔ اردو سے شغف ہے کچھ اسکی خدمت ہو پائی تو کروں گی ۔ لکھنے کا شوق مجھے اس محفل میں لایا۔ لکھا اچھا جائے یا برا مگر میں لکھ لیتی ہوں ۔
میں سمجھتی ہوں لکھاری اپنا دوست خود ہوتا ہے ۔ اپنے پر انحصار کرنے والا لوگ اس کو جو کہیں خاطر جمع نہیں لاتا ۔ عام آدمی ہوتا ہی نہیں جو خوشی نہیں مل پاتی تو غم کو لفظوں میں قید کرکے ان سے محظوظ ہو تا رہتا ہے ۔ زندگی کا فلسفہ موت جو ٹھہرا ۔
ساقی۔ — مئی 27، 2014 1:18 شام
خوش آمدید نور ۔
لگتا ہے خوب غور و فکر کرتی ہیں آپ زندگی کے بارے میں ۔
نور وجدان — مئی 27، 2014 1:24 شام
جی غور تو کرنا پڑا پرتا ہے ۔ ورنہ موڑ موڑ پہ بن جاتے ہیں فسانے زندگی سے ۔۔ آپ کا شکریہ کہ تعارف کو پسندیدگی کی مہر لگائی ۔
وہ کہتے ہیں نہ:
زندگی ہاتھ سے گزرتی خاک
ساتھ نہ دے یہ بدن کی خاک​
سید فصیح احمد — مئی 27، 2014 1:33 شام
اُردو محفِل میں خوش آمدید محترمہ !! اُمید ہے کہ از قلم نور ہمیں اچھا اچھا پڑھنے کو مِلے گا ، خیر ہو :)
نور وجدان — مئی 27، 2014 1:40 شام
خیال آجا ئے تو جھٹک دیتی ہوں
گماں میں کہیں پھر سے دید ہو
کوشش کروں گی کی آپ کی امید بر لائے
محمداحمد — مئی 27، 2014 1:51 شام
خوش آمدید۔۔۔۔! :)
سید ذیشان — مئی 27، 2014 1:52 شام
محفل پر خوش آمدید
zulfiqar Ali — مئی 27، 2014 2:10 شام
محفل پر خوش آمدید
نور وجدان — مئی 27، 2014 2:13 شام
بہت بہت شکریہ خوش آمدید کہنے کا
جو مول لیتے اس جگ کے لوگ خواب کو
تکرار پہ نہ دیتی نذرانہ یہ میں دیتی
نورؔ​
لئیق احمد — مئی 27، 2014 2:45 شام
بہت خوش آمدید۔
نیرنگ خیال — مئی 27، 2014 3:27 شام
بہت خوب نور صاحبہ۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ محفل میں خوش آمدید
سیدہ شگفتہ — مئی 27، 2014 3:36 شام
السلام علیکم نور
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
نور وجدان — مئی 27، 2014 3:45 شام
مجھے مزید مراسلے ہو سکتے ہیں " اسکی سمجھ نہیں آرہی
نور وجدان — مئی 27، 2014 3:53 شام
شکریہ
السلام علیکم نور
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
شکریہ
نور وجدان — مئی 27، 2014 3:54 شام
بہت خوب نور صاحبہ۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ محفل میں خوش آمدید

مجھے شاید آپ سے ملے موقع میں تو اس میدان میں نئی ہوں ۔ آپ نی توقع لگا لی زیادہ ۔ ہوجائے پوری تو کمال ہوگا
نور وجدان — مئی 27، 2014 3:55 شام
بہت اچھی سائیٹ ہے یہ ۔۔ خوب
نیرنگ خیال — مئی 27، 2014 3:59 شام
مجھے شاید آپ سے ملے موقع میں تو اس میدان میں نئی ہوں ۔ آپ نی توقع لگا لی زیادہ ۔ ہوجائے پوری تو کمال ہوگا
ہم بھی نئے ہی ہیں۔ یقین نہ آئے تو کسی پرانے رکن سے پوچھ لیجیے۔
فلک شیر — مئی 27، 2014 4:00 شام
خوش آمدید
نور وجدان — مئی 27، 2014 4:08 شام
ہم بھی نئے ہی ہیں۔ یقین نہ آئے تو کسی پرانے رکن سے پوچھ لیجیے۔
آپ نئے ہیں بالکل ۔۔۔
نور وجدان — مئی 27، 2014 4:08 شام
آپ کا بلاگ قابل ِ ستائیش ہے
صفحات: 1 2 3 4 5 6 7

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.74702/