میرا تعارف

طلحہ خان — اگست 14، 2014 1:23 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میرا نام طلحہ خان ہے۔
گوگل پر کچھ آئی ٹی سے متعلق سرچ کرتے ہوئے مجھے اردو محفل فوم کا دیکھنے کا اتفاق ہو تو مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ یہاں ہماری قوم زبان اردو میں کمپیوٹر اور آئی ٹی سے متعلق کافی کچھ ہے تو میں نے اس فور م میں شامل ہونے کا فیصلہ کیااور میں اردو محفل پر رجسٹر ہوا۔
ان شاء اللہ امید ہے اس فورم سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
زیک — اگست 14، 2014 1:25 صبح
خوش آمدید طلحہ
arifkarim — اگست 14، 2014 1:25 صبح
محفل پر مبارکباد۔ آجکل بہت خان رجسٹر ہو رہے ہیں۔ :)
عبد الرحمن — اگست 14، 2014 2:01 صبح
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خوش آمدید برادرم! :)
الف عین — اگست 14، 2014 3:35 صبح
خوش آمدید ۔ مگر اپنا تعارف تو کرائیں، نام تو پہلے ہی معلوم ہو گیا ہے
عمر سیف — اگست 14، 2014 5:05 شام
خوش آمدید
تلمیذ — اگست 14، 2014 5:08 شام
محفل پر آپ کا خیر مقدم ہے، طلحہ جی۔
عبدالقیوم چوہدری — اگست 14، 2014 5:16 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
قیصرانی — اگست 14، 2014 5:19 شام
اردو محفل پر خوش آمدید :)
جاسمن — اگست 15، 2014 7:48 صبح
طلحہ خان بھائی ! السلام علیکم اور خوش آمدید
سید ذیشان — اگست 15، 2014 8:58 صبح
محفل پر خوش آمدید۔
فارقلیط رحمانی — اگست 15، 2014 11:12 صبح
طلحہ خان !
:AOA:
:welcome:
شمشاد — اگست 15، 2014 11:29 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اردو محفل میں خوش آمدید۔
طلحہ خان — اگست 15، 2014 10:47 شام
تمام لوگوں کا شکریہ
انیس الرحمن — ستمبر 30، 2014 10:34 صبح
proxy.php

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.76966/