میرا تعارف

زینب امجد — اگست 19، 2014 5:35 شام
میرا نام زینب ہے، اور میں ایک طالب علم ہوں۔ گوگل پر ایک پودے کے بارے میں سرچ کرتے ہوئے اردو محفل میں شوقِ باغبانی سامنے آیا۔ تو دل کیا کہ اسے جوائن کیا جائے۔ امید ہے کہ اچھا تجربہ رہے گا
arifkarim — اگست 19، 2014 5:37 شام
محفل پر خوش آمدید۔
زینب امجد — اگست 19، 2014 5:39 شام
شکریہ
زیک — اگست 19، 2014 5:40 شام
خوش آمدید زینب!
عبدالقیوم چوہدری — اگست 19، 2014 5:46 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
عبد الرحمن — اگست 19، 2014 5:47 شام
خوش آمدید! :)
عمر سیف — اگست 19، 2014 6:21 شام
خوش آمدید
خالد محمود چوہدری — اگست 19، 2014 6:24 شام
محفل پر خوش آمدید۔
قیصرانی — اگست 19، 2014 6:30 شام
اردو محفل پر خوش آمدید :)
فلک شیر — اگست 19، 2014 6:32 شام
خوش آمدید زینب
الف عین — اگست 20، 2014 2:16 صبح
خوش آمدید@زینب امجد۔ اوتار سے ہی ظاہر ہو رہی ہے دل چسپی!!
انیس الرحمن — ستمبر 30، 2014 10:33 صبح
proxy.php

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.77091/