میرا تعارف

ابن عباس — ستمبر 1، 2014 10:38 شام
السلام و علیکم، میرا نام سیدحمزہ علی ہے۔ تعلق ڈسکہ سے ہے اور ایک گورنمنٹ سکول میں ٹیچر ہوں۔ اردو محفل سے کچھ عرصہ سے آگاہ ہوں اور شمولیت اختیار کرنا چاہتا ہوں۔ امید ہے آپ لوگوں سے کافی کچھ سیکھ سکوں گا۔
زیک — ستمبر 1، 2014 10:46 شام
خوش آمدید حمزہ
ابن عباس — ستمبر 1، 2014 10:49 شام
السلامُ علیکم زیک۔ بہت شکریہ
اوشو — ستمبر 2، 2014 1:58 صبح
محفل میں خوش آمدید ابن عباس جی
الف عین — ستمبر 2، 2014 3:29 صبح
محفل میں خوش آمدید
ابن عباس — ستمبر 2، 2014 8:47 صبح
السلام و علیکم اوشو صاحب۔ بہت شکریہ
ابن عباس — ستمبر 2، 2014 8:49 صبح
محفل میں خوش آمدید
السلام و علیکم الف عین صاحب۔ بہت شکریہ
x boy — ستمبر 2، 2014 9:04 صبح
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
امجد میانداد — ستمبر 2، 2014 9:07 صبح
خوش آمدید حمزہ صاحب :)
انشاء اللہ آپ بہت کچھ سیکھ سکیں گے
نیرنگ خیال — ستمبر 2، 2014 10:11 صبح
محفل میں خوش عام دید۔۔۔۔
ناعمہ عزیز — ستمبر 2، 2014 1:51 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
عمر سیف — ستمبر 2، 2014 7:14 شام
خوش آمدید
قیصرانی — ستمبر 2، 2014 7:31 شام
اردو محفل پر خوش آمدید :)
تلمیذ — ستمبر 2، 2014 7:37 شام
وعلیکم السلام،
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ابن عباس صاحب۔
قیصرانی — ستمبر 2، 2014 7:40 شام
وعلیکم السلام بھی
صرف علی — ستمبر 2، 2014 8:10 شام
خوش آمدید
عثمان — ستمبر 2، 2014 8:12 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
ابن عباس — ستمبر 2، 2014 9:40 شام
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
والسلام۔ بہت شکریہ
ابن عباس — ستمبر 2، 2014 9:41 شام
خوش آمدید حمزہ صاحب :)
انشاء اللہ آپ بہت کچھ سیکھ سکیں گے
جی انشااللہ۔ شکریہ
ابن عباس — ستمبر 2، 2014 9:44 شام
محفل میں خوش عام دید۔۔۔۔
السلامُ علیکم ۔مجھے سمجھ نہیں آئی یہ آپ نے جان بوجھ کر عام دید لکھا ہے یا کہ آپ کی املا کچھ ناقص ہے۔لیکن آپ کے مراسلے اچھے خاصے ہیں تو یقینا پہلی وجہ ہی ہو گی۔
بہت شکریہ۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.77343/