عثمان سیال — ستمبر 2، 2014 12:12 صبح
السلام علیکم۔
میرانام عثمان سیال ہے اورتعارف پیش کرنی کی یاد دہانی سے تنگ آکر یہ تعارف نامہ لکھ رہا ہوں۔میں کچھ دن پہلے گوگل پر ایک غزل تلاش کر رہا تھا اور اسی سلسلے میں اردو محفل پر آنے کا اتفاق ہوا۔ فورم دیکھ کر فیصلہ کیا کہ ممبر بن جاؤں۔ امید ہے اب یہ رفاقت ہمیشہ رہے گی۔ مجھے آپ کی کمیونٹی کا حصہ بننے پر خوشی ہے۔
زیک — ستمبر 2، 2014 12:23 صبح
خوش آمدید عثمان
اوشو — ستمبر 2، 2014 2:00 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
عثمان سیال جی
الف عین — ستمبر 2، 2014 3:28 صبح
خوش آمدید
عثمان سیال — ستمبر 2، 2014 4:58 صبح
شکریہ زیک صاحب۔
اردو محفل میں خوش آمدید
عثمان سیال جی
بہت مہربانی اوشو جی۔
شکریہ جناب۔
جاسمن — ستمبر 2، 2014 5:26 صبح
السلام علیکم اور خوش آمدید
عینی شاہ — ستمبر 4، 2014 11:44 صبح
ویلکم بھائی

عثمان سیال — ستمبر 4، 2014 10:15 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید
وعلیکم السلام۔ بہت شکریہ
ویلکم بھائی
بہت شکریہ۔
محمداحمد — ستمبر 15، 2014 12:57 شام
خوش آمدید عثمان صاحب۔
کیا یہ لفظ سیال، سیالکوٹ سے تعلق کا عکاس ہے؟
عثمان سیال — ستمبر 18، 2014 9:00 صبح
خوش آمدید عثمان صاحب۔
کیا یہ لفظ سیال، سیالکوٹ سے تعلق کا عکاس ہے؟
بہت شکریہ احمد صاحب۔ سیال ایک قبیلہ ہےاس سے تعلق رکھنے والے لوگ جھنگ اور اس کے گردونواح میں صدیوں سے آباد ہیں۔ آپ نے ہیر رانجھا کی لوک داستان تو سن رکھی ہو گی۔ ہیراسی قبیلے سے تعلق رکھتی تھی۔ اس کے علاوہ سیالوں میں ایک شخصیت ڈاکٹر علامہ طاہر القادری ہیں جو جھنگ سے تعلق رکھتے ہیں اور سیال ہیں۔ میری معلومات میں سیال قبیلے کا سیالکوٹ شہر سے کوئی تعلق نہیں۔
x boy — ستمبر 18، 2014 9:04 صبح
علیکم السلام
خوش آمدید
محمداحمد — ستمبر 18، 2014 9:06 صبح
بہت شکریہ احمد صاحب۔ سیال ایک قبیلہ ہےاس سے تعلق رکھنے والے لوگ جھنگ اور اس کے گردونواح میں صدیوں سے آباد ہیں۔ آپ نے ہیر رانجھا کی لوک داستان تو سن رکھی ہو گی۔ ہیراسی قبیلے سے تعلق رکھتی تھی۔ اس کے علاوہ سیالوں میں ایک شخصیت ڈاکٹر علامہ طاہر القادری ہیں جو جھنگ سے تعلق رکھتے ہیں اور سیال ہیں۔ میری معلومات میں سیال قبیلے کا سیالکوٹ شہر سے کوئی تعلق نہیں۔
بہت شکریہ اس معلومات کے لئے عثمان صاحب۔
عثمان سیال — ستمبر 18، 2014 9:46 صبح
محمد شعیب — ستمبر 18، 2014 10:13 صبح
وعلیکم السلام خوش آمدید

انیس الرحمن — ستمبر 30، 2014 10:22 صبح