میرا تعارف

نعمان علی نقوی — اکتوبر 14، 2014 12:40 شام
میرا تعلق لاہور سے ہے اور پی ایچ پی ڈیولپمنٹ میں کسی حد تک مہارت رکھتا ہوںایک نئی ملنے والی اسائمنٹ میں مجھے ایک اردو میں ویب سائیٹ بنانی تھی انگلش ویب سائیٹس بنانے کا تجربہ تو بہت تھا لیکن اردو ویب سائیٹ نے ناکوں چنے چبوا دئیے خیر خدا خدا کرکے اسائنمنٹ تو مکمل ہو گئی لیکن سپورٹ کے معاملات میں مشکلات ہیں بلاخر سوچا کہ کسی اردو فورم پر رجسٹر ہو کر دیکھتے ہیں شائید کچھ ہیلپ مل جائے اسئ ضمن میں یہ پہلی رجسٹریشن ہے امید ہے تجربہ اچھا رہے گا
زیک — اکتوبر 14، 2014 3:45 شام
خوش آمدید نعمان
سید ذیشان — اکتوبر 14، 2014 5:03 شام
محفل فورم پر خوش آمدید۔
ملائکہ — اکتوبر 14، 2014 5:06 شام
خوش آمدید ۔۔ یہاں آپکو ضرور کچھ نا کچھ مدد مل جائے گی ابن سعید آپ کچھ شاید انھیں مدد کرسکیں ۔۔۔
قیصرانی — اکتوبر 14، 2014 5:16 شام
اردو محفل پر خوش آمدید :)
ابن سعید — اکتوبر 14، 2014 5:41 شام
اردو محفل میں خوش آمدید! امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اردو میں ڈیویلپمنٹ وغیرہ کے مسائل کو لے کر متعلقہ زمروں میں استفسار فرمائیں گے تو ان شاء اللہ کافی لوگ جواب دے سکیں گے۔ :) :) :)
arifkarim — اکتوبر 14، 2014 5:54 شام
محفل پر خوش آمدید!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.78161/