میرا تعارف

مسکان احزم — نومبر 5، 2014 8:09 صبح
السلام علیکم۔۔
میرا نام مسکان احزم ہے۔۔۔۔میں یہاں پاکستان کے چند مقامات کی تصاویر ڈھونڈتے ہوئے آئی ہوں۔۔۔میرا تعلق فیصل آباد سے ہے۔۔۔۔
امید ہے میرا یہاں وقت بہت اچھا گزرے گا۔۔۔شکریہ
نایاب — نومبر 5، 2014 8:40 صبح
محترم مسکان احزم بہنا بٹیا آپ کو محفل اردو میں دلی خوش آمدید
ابن رضا — نومبر 5، 2014 8:57 صبح
خوش آمدید!
لئیق احمد — نومبر 5، 2014 8:59 صبح
خوش آمدید بہن
زیک — نومبر 5، 2014 1:15 شام
خوش آمدید مسکان
حسینی — نومبر 5، 2014 1:44 شام
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔
مسکان، دعا ہے آپ سدا مسکاتی رہیں۔۔۔ احزام ، دعا ہے آپ کا ایمان ، یقین، علم ومعرفت حازم وقاطع ہو۔
خالد محمود چوہدری — نومبر 5، 2014 2:13 شام
خوش آمدید!
عباس اعوان — نومبر 5، 2014 2:13 شام
وعلیکم السلام۔
محفل میں خوش آمدید
مقامات کی تصاویر کے لیے یہ لڑی بھی دیکھیے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/پاکستانی-سیاحت-کیلئے-چنیدہ-مقامات.78324/
عثمان ابراہیم — نومبر 5، 2014 8:53 شام
میرا نام عثمان ابراہیم ہے۔ لاہور کے ایک کالج میں صحافت کا ایک استاد کم طالب علم ہوں۔ امید ہے آپ احباب میری کم علمی دور فرماتے رہیں گے
arifkarim — نومبر 5، 2014 11:39 شام
میرا نام عثمان ابراہیم ہے۔ لاہور کے ایک کالج میں صحافت کا ایک استاد کم طالب علم ہوں۔ امید ہے آپ احباب میری کم علمی دور فرماتے رہیں گے
محفل پر خوش آمدید۔ یہاں کا صحافتی زمرہ آپکی توجہ کا مرکز بنا رہے گا :)
شاکر عادل تیمی — نومبر 6، 2014 10:17 صبح
اس سے قبل میں اپنا تعارف آپ قارئین کی نذر کروں.
جملہ اراکین اردو فورم کو میرا سلام!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
اللہ اس فورم کو ہمارے لئے نفع بخش بنائے.
ابن رضا — نومبر 6، 2014 10:25 صبح
میرا نام عثمان ابراہیم ہے۔ لاہور کے ایک کالج میں صحافت کا ایک استاد کم طالب علم ہوں۔ امید ہے آپ احباب میری کم علمی دور فرماتے رہیں گے
اس سے قبل میں اپنا تعارف آپ قارئین کی نذر کروں.
جملہ اراکین اردو فورم کو میرا سلام!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
اللہ اس فورم کو ہمارے لئے نفع بخش بنائے.
محفل میں خوش آمدید، تاہم یہاں ہر نووارد تعارف کے زمرے میں اپنی اپنی الگ لڑی بناتا ہے اور اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے۔
نایاب — نومبر 6، 2014 10:32 صبح
میرا نام عثمان ابراہیم ہے۔ لاہور کے ایک کالج میں صحافت کا ایک استاد کم طالب علم ہوں۔ امید ہے آپ احباب میری کم علمی دور فرماتے رہیں گے
اس سے قبل میں اپنا تعارف آپ قارئین کی نذر کروں.
جملہ اراکین اردو فورم کو میرا سلام!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
اللہ اس فورم کو ہمارے لئے نفع بخش بنائے.
آپ دونوں محترم حضرات کو محفل اردو میں دلی خوش آمدید
آپ سے التجا ہے کہ یہاں اپنے اپنے تعارف کا دھاگہ کھول لیں ۔۔۔
قیصرانی — نومبر 6، 2014 10:38 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید :)
arifkarim — نومبر 6، 2014 2:44 شام
محفل پر خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.78611/