میرا تعارف

محمد منظور فرید — نومبر 27، 2014 8:24 صبح
السلام علیکم محترم و محترمات
میرا نام محمد منظور فرید ہے اور میں ساہیوال کا رہنے والا ہوں۔ اک نجی ادارہ میں اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ ہوں ۔ آپ سب کی دعاؤں کا منتظر ہوں ۔ کبھی کبھی محفل میں آنا جانا لگا رہتا ہے کافی وقت سے یہ کوشش ہے کہ اپنے دیس کی مٹی کو ترجیح دینی چاہیے اور میں اپنے بہت سے دوستوں کو اردو محفل میں شرکت کی دعوت دیتا رہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نایاب — نومبر 27، 2014 8:48 صبح
محترم محمد منظور فرید بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید
زیک — نومبر 27، 2014 2:32 شام
خوش آمدید منظور
امجد میانداد — نومبر 27، 2014 2:38 شام
خوش آمدید منظور :)
محمد وارث — نومبر 28، 2014 3:35 صبح
خوش آمدید منظور صاحب
تلمیذ — دسمبر 2، 2014 4:00 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، منظور صاحب۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.78945/