سید قطب — دسمبر 8، 2014 6:00 شام
میں ایک عام فرد ہوں. اسلام کا دعوت ہم پر ایک قرض ہے۔اس کو ہر جگہ پہنچانا ہے
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 9، 2014 6:09 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بلکل آئیں جی۔۔۔ ویسے اسلام کی دعوت 'قرض' ہے کہ 'فرض' ہے !!!
سید قطب — دسمبر 9، 2014 7:28 صبح
ہاہا قزض بھی ہے اور فرض بھی ہے
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 9، 2014 7:30 صبح
ہاہا قزض بھی ہے اور فرض بھی ہے
تو آپ 'قرض' کو بھی ہر جگہ پہنچانا چاہتے ہیں ؟

خالد محمود چوہدری — دسمبر 9، 2014 7:44 صبح

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
سید قطب — دسمبر 9، 2014 7:49 صبح
وعلیکم السلام
سید عاصم علی شاہ — دسمبر 21، 2014 3:49 صبح
خوش آمدید
تلمیذ — دسمبر 21، 2014 9:07 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، سید قطب صاحب۔
سید فصیح احمد — جنوری 1، 2015 6:47 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید قطب صاحب
ابنِ حرم — جنوری 8، 2015 6:27 شام
سید کتب صاحب آپ زندہ کیسے ہو گئے؟
نیرنگ خیال — جنوری 22، 2015 6:56 صبح
آ کے بیٹھے بھی نہ تھے کہ نکالے بھی گئے۔
خیر خوش آمدید و الوداع