محسنؔ یاسین — جنوری 16، 2015 7:17 صبح
السلام علیکم۔۔۔۔۔
میں محسن یاسین، مالیگائوں مہاراشٹر انڈیا سے۔۔۔۔۔
شوشل نیٹورکس میں فیس بک، ٹویٹر، واٹس ایپ سے جڑا ہوں۔۔۔۔
اور اب اردو محفل میں حاضر ہوں۔۔۔۔
☺
محمداحمد — جنوری 16، 2015 7:47 صبح
خوش آمدید
محسنؔ یاسین صاحب!
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
آوازِ دوست — جنوری 16، 2015 8:03 صبح
السلام علیکم۔۔۔۔۔
میں محسن یاسین، مالیگائوں مہاراشٹر انڈیا سے۔۔۔۔۔
شوشل نیٹورکس میں فیس بک، ٹویٹر، واٹس ایپ سے جڑا ہوں۔۔۔۔
اور اب اردو محفل میں حاضر ہوں۔۔۔۔
☺
محسن یاسین صاحب خوش آمدید! آپ آئے بہار آئی
تلمیذ — جنوری 16، 2015 9:56 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، محسن یاسین صاحب۔
عباس اعوان — جنوری 16، 2015 10:06 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید برادر

امجد میانداد — جنوری 16، 2015 11:27 صبح
خوش آمدید دوست
محمد وارث — جنوری 16، 2015 12:14 شام
خوش آمدید محسن صاحب
عمر سیف — جنوری 16، 2015 2:22 شام
خوش آمدید
زیک — جنوری 16، 2015 6:58 شام
خوش آمدید محسن
عبدالقیوم چوہدری — جنوری 16، 2015 7:03 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
اوشو — جنوری 16، 2015 7:18 شام
خوش آمدید محسن یاسین جی
الف عین — جنوری 17، 2015 4:04 صبح
خوش آمدید محسن
نیرنگ خیال — جنوری 22، 2015 6:51 صبح
خوش عام دید حضور۔