میرا تعارف

سدیر احمد مهر — فروری 11، 2015 4:32 صبح
میرا نام سدیر احمد مهر هے اور مین صوبه سنده کے تاریخی شهر مٹهی کا رهائشی ہون جوکہ ضلع تهرپارکر مین واقع هے
اردو محفل فورم مین رکنیت ملنا میرے لیئے خوشنصیبی هے
بهت بهترین فورم هے جن مین صارف کو سیکهنے کیلیئے بهت کچه ملتا هے الله پاک منتظمین کو خوش رکهی جن کی کاوشون سے یہ فورم کامیاب ہوا
آخر مین عرض کہ مجهے بہی لکهنے پڑهنے کا شوق هے امید هے آپ حضرات بهرپور ساته دین گے
عرفان سعید — فروری 11، 2015 4:34 صبح
خوش آمدید
bilal260 — فروری 11، 2015 5:12 صبح
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا۔
یہ ایک فورم کم ایک فیملی زیادہ ہے ہم اپنے اس خاندان میں آپ کا تہہ دل سے استقبال کرتے ہیں خوش آمدید@سدیر احمد مهرجناب بڑے بھائی صاحب۔
اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو تو کسی کو بھی آپ لکھ دے یہاں ایک سے بڑھ کر ایک اللہ کے نیک بندے ہیں جو آپ کی پریشانی دور فر مادیں گے ۔بس جی تما م اردو فورم خاندان کے لئے دعا فرمادیا کریں۔شکریہ۔
تلمیذ — فروری 11، 2015 5:41 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، مہر صاحب۔
عبدالقیوم چوہدری — فروری 11، 2015 7:28 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں، بھلی کرے آیو
محمد وارث — فروری 11، 2015 8:49 صبح
خوش آمدید سدیر احمد صاحب
مقدس — فروری 11، 2015 10:34 صبح
ویلکم
عباس اعوان — فروری 11، 2015 10:47 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید
:)
ch farhan hussain — فروری 11، 2015 11:08 صبح
خوش آمدید جناب
نیرنگ خیال — فروری 11، 2015 12:01 شام
خوش عام دید مہر صاحب۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.80244/