میرا تعارف

aneesa zafar — مئی 8، 2015 9:28 صبح
السلام علیکم
کافی دنوں سے میں یہ ویب سائٹ استعمال کر رھی ھوں اور اب اس کا حصہ بن کر بہت خوشی محسوس کر رھی ھوں
۔میں ایک ھاؤس وائف ھونے کے ساتھ ایک استانی بھی ھوں ایک پرئیوٹ ادارے میں لڑکیوں اورعورتوں کو بہت سے ھنر سکھاتی ھوں ۔شاعری سے بہت چھوٹی عمرسےلگاؤ ھے
محمداحمد — مئی 8، 2015 9:29 صبح
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید!
aneesa zafar — مئی 8، 2015 9:31 صبح
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید!
بہت شکریہ
aneesa zafar — مئی 8، 2015 9:34 صبح
میرا نام جو انگلش میں ھے اگر اردو میں بدل جائے تو مجھے بہت خوشی ھو گی :bye:
تجمل حسین — مئی 8، 2015 9:35 صبح
وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
باعث تحریر آنکہ۔۔۔۔ :sneaky:
aneesa zafar — مئی 8، 2015 9:42 صبح
نوازش ۔امید کرتی ھوں آپ سب کی رھنمائ میسر رھے گی ان شاءاللّہ:present:
نظام الدین — مئی 8، 2015 12:15 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — مئی 8، 2015 12:37 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ایک استانی بھی ھوں ایک پرئیوٹ ادارے میں لڑکیوں اورعورتوں کو بہت سے ھنر سکھاتی ھوں
ماشااللہ
فاروق احمد بھٹی — مئی 8، 2015 1:25 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید! امید ہے آپکا وقت محفل میں اچھا گزرے گا آپ کی شاعری پڑھنے کا انتظار رہے گا
عندلیب — مئی 8، 2015 1:27 شام
خوش آمدید!!:)
سلمان حمید — مئی 8، 2015 1:31 شام
وعلیکم السلام،
محفل میں بہت بہت خوش آمدید اور امید کرتا ہوں کہ آپ کبھی کبھی چھڑی ہاتھ میں لیے بغیر بھی محفل پر دستیاب ہوں گی تاکہ آپ سے کچھ سیکھا جا سکے۔ ڈنڈے والی استانی سے آج تک کچھ نہیں سیکھ سکا میں :(
ابن سعید — مئی 8، 2015 1:42 شام
میرا نام جو انگلش میں ھے اگر اردو میں بدل جائے تو مجھے بہت خوشی ھو گی :bye:
انیسہ بٹیا اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ آپ اپنے نام کی اردو ہجے لکھ دیں، اس طرح جیسا آپ لکھتی ہیں، پھر ہم تبدیل کرنے کی کوشش کریں گے۔ :) :) :)
قرۃالعین اعوان — مئی 8، 2015 11:11 شام
خوش آمدید بہنا
ادب دوست — مئی 8، 2015 11:29 شام
خوش آمدید خوش آمدید
محمد وارث — مئی 9، 2015 5:39 صبح
خوش آمدید
الف عین — مئی 9، 2015 6:33 صبح
خوش آمدید انیسہ ظفر۔اپنا نام اردو میں کروانے کے لئے خود اپنے نام کی ہجے لکھنے کی اس لئے ضرورت ہے کہ معلوم نہیں آپ کون سا کی بورڈ استعمال کرتی ہیں، اور کون سی ’ہ‘ اتعمال کرتی ہیں۔ مراسلوں میں تو ’ہ‘کی جگہ +ھ۔ استعمال کیا ہے جو محفل کے کی بورڈ کی وجہ سے ہو۔ یہاں ’ہ‘ ’او‘ کی کنجی پر ہے، ’ایچ‘ کی کنجی پر نہیں۔
نیرنگ خیال — مئی 18، 2015 9:50 صبح
خوش عام دید محترمہ۔
aneesa zafar — مئی 18، 2015 11:44 صبح
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید!
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید!
بہت شکریہ
خوش عام دید محترمہ۔
aneesa zafar — مئی 18، 2015 11:50 صبح
خوش آمدید انیسہ ظفر۔اپنا نام اردو میں کروانے کے لئے خود اپنے نام کی ہجے لکھنے کی اس لئے ضرورت ہے کہ معلوم نہیں آپ کون سا کی بورڈ استعمال کرتی ہیں، اور کون سی ’ہ‘ اتعمال کرتی ہیں۔ مراسلوں میں تو ’ہ‘کی جگہ +ھ۔ استعمال کیا ہے جو محفل کےکی بورڈ کی وجہ سے ہو۔ یہاں ’ہ‘ ’او‘ کی کنجی پر ہے، ’ایچ‘ کی کنجی پر نہیں۔
aneesa zafar — مئی 18، 2015 11:55 صبح
السلام و علیکم
جی میں زیادہ تر اینڈراؤڈ فون استعمال کرتی ھوں اور انیسہ کے لئےھ نھیں ہ استعمال ھوتی ھے اگر کوئ مشکل ھے تو کوئ بات نھیں میں سمجھوتا کر لو ں گی
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.81821/