ziaeqalam — مئی 26، 2015 4:20 صبح
میرا نام ضیاء خان ہے۔ میرا تعلق میانوالی سے ہے۔ تعلیم کے سلسلے میں ملتان میں رہائیش پذیر ہوں۔ میں آئ ٹی کا طالبعلم ہوں۔قلم سے تعلق بنانے کی کوشش ہے ۔ دل کی بات کو زبان پر لانے کی کوشش کرتا ہوں۔
عندلیب — مئی 26، 2015 5:51 صبح
خوش آمدید۔

تجمل حسین — مئی 26، 2015 6:06 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
تلمیذ — مئی 26، 2015 9:11 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ضیاء صاحب۔
عبدالقیوم چوہدری — مئی 26، 2015 10:02 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں بھرا۔
سنڑاء ول ودا ایں۔
ادب دوست — مئی 26، 2015 10:40 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
فاروق احمد بھٹی — مئی 26، 2015 10:47 صبح
خوش آمدید
امید ہے آپ کا وقت محفل میں اچھا گزرے گا۔
لئیق احمد — مئی 26، 2015 10:52 صبح
محمد وارث — مئی 26، 2015 12:35 شام
خوش آمدید ضیاء صاحب
عائشہ عزیز — مئی 26، 2015 1:09 شام
خوش آمدید بھائی
