احمدبلوچ — ستمبر 1، 2015 1:26 شام
میں ویسے تو کسی تعارف کا محتاج نہیں
احباب کی پرزور فرمائش پر
میرا نام احمدبلوچ ہے۔ملتان سے تعلق ہے۔حقیقت پسند انسان ہوں۔
عزیزامین — ستمبر 1، 2015 1:34 شام
خوش آمدید پر مزید تعارف چاہیئے شکریہ
فیضان قادری — ستمبر 1، 2015 1:44 شام
میں ویسے تو کسی تعارف کا محتاج نہیں
احباب کی پرزور فرمائش پر
میرا نام احمدبلوچ ہے۔ملتان سے تعلق ہے۔حقیقت پسند انسان ہوں۔
حقیقت پسندی کو مثال دیکر واضح کریں پہلے
عندلیب — ستمبر 1، 2015 1:45 شام
خوش آمدید!!
بے الف اذان — ستمبر 1، 2015 2:56 شام
خوش آمدید ۔ ۔

ویسے یہ کون سے "احباب" ہیں ، جنھوں نے آپ کو آتے ہی "پرزور" فرمائش بھی کردی؟
نور وجدان — ستمبر 1، 2015 3:08 شام
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔
افضل حسین — ستمبر 1، 2015 5:25 شام
خوش آمدید جناب
یوسف سلطان — ستمبر 2، 2015 3:15 صبح
خوش آمدید
محمد وارث — ستمبر 2، 2015 4:14 صبح
خوش آمدید احمد صاحب
آوازِ دوست — ستمبر 2، 2015 6:14 صبح
میں ویسے تو کسی تعارف کا محتاج نہیں
احباب کی پرزور فرمائش پر
میرا نام احمدبلوچ ہے۔ملتان سے تعلق ہے۔حقیقت پسند انسان ہوں۔
احمد بلوچ صاحب یعنی کہ نام ہی کافی ہے ۔آپ نے نامعلوم احباب کی ذرا سی پُر زور فرمائش پر کافی بڑا کام کیا ہے

جی آیاں نوں۔ خوش رہیے
خالد محمود چوہدری — ستمبر 2، 2015 7:48 صبح
خوش آمدید
ابن رضا — ستمبر 2، 2015 8:15 صبح
خوش آمدید
ادب دوست — ستمبر 2، 2015 2:58 شام
خوش آمدید
خوش آمدید