میرا تعارف

عثمان قادر — دسمبر 11، 2015 11:53 صبح
السلام علیکم
میرا نام عثمان قادر ہے لاہور کا رہنے والا ہوں
ایسوسی ایٹ الیکٹریکل انجینئر ہوں اور اسی شعبے میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں کام کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔
کافی عرصے سے اس فورم کا خاموش تماشائی ہوں لیکن خاموشی کی وجہ میرا کم گو ہونا بالکل نہیں ہے دراصل مجھے اکاؤنٹ کنفرمیشن کی ای میل موصول نہیں ہو رہی تھی جس سے میں کوئی بھی ایکٹویٹی کرنے سے قاصر تھا خیر اب سب کچھ انڈر کنٹرول ہے ۔۔۔ :beauty:
اردو زبان سے لگاؤ ہے لیکن بولنے مین مہارت نہیں ہے اس لیے اگر دوران گفتگو غلطی ہو جائے تو تصیح فرما دیجئے گا ۔۔۔۔ پیشگی شکریہ (اوپر کے کچھ مشکل لفظ اس فورم کے خاموش تماشائی رہنے کا نتیجہ ہے :sneaky:)
باقی طنزومزاح پسند ہے اور تھوڑی بہت حد تک شاعری سے بھی لگاؤ ہے
ختم شُد ۔۔۔۔:p
محمد تابش صدیقی — دسمبر 11، 2015 12:09 شام
محفل میں خوش آمدید۔
تصیح : تصحیح
اوپر کے کچھ مشکل لفظ : مشکل الفاظ نہ مل سکے۔ :)
عثمان قادر — دسمبر 11، 2015 12:18 شام
شکریہ بھائی ۔۔۔۔
میرے لیے تو کچھ الفاظ مشکل تھے مثلاَ تصحیح، قاصر وغیرہ ۔۔۔۔ کچھ الفاظ جن کی اردو نہیں مل سکی وہ انگلش میں لکھ دئیے ۔۔۔۔۔ :)
محمد وارث — دسمبر 11، 2015 12:19 شام
خوش آمدید عثمان قادر صاحب
عثمان قادر — دسمبر 11، 2015 12:20 شام
خوش آمدید عثمان قادر صاحب
شکریہ جناب والا
افضل حسین — دسمبر 11، 2015 12:40 شام
خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — دسمبر 11، 2015 12:49 شام
وعلیکم السلام خوش آمدید!
bilal260 — دسمبر 11، 2015 12:53 شام
السلام علیکم
میرا نام عثمان قادر ہے لاہور کا رہنے والا ہوں
ایسوسی ایٹ الیکٹریکل انجینئر ہوں اور اسی شعبے میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں کام کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔
کافی عرصے سے اس فورم کا خاموش تماشائی ہوں لیکن خاموشی کی وجہ میرا کم گو ہونا بالکل نہیں ہے دراصل مجھے اکاؤنٹ کنفرمیشن کی ای میل موصول نہیں ہو رہی تھی جس سے میں کوئی بھی ایکٹویٹی کرنے سے قاصر تھا خیر اب سب کچھ انڈر کنٹرول ہے ۔۔۔ :beauty:
اردو زبان سے لگاؤ ہے لیکن بولنے مین مہارت نہیں ہے اس لیے اگر دوران گفتگو غلطی ہو جائے تو تصیح فرما دیجئے گا ۔۔۔۔ پیشگی شکریہ (اوپر کے کچھ مشکل لفظ اس فورم کے خاموش تماشائی رہنے کا نتیجہ ہے :sneaky:)
باقی طنزومزاح پسند ہے اور تھوڑی بہت حد تک شاعری سے بھی لگاؤ ہے
ختم شُد ۔۔۔۔:p
وعلیکم السلام
جناب ختم شد نہں ابھی تو کام شروع ہوا ہے۔
آگےآگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
حمیرا عدنان — دسمبر 11، 2015 1:10 شام
خوش آمدید عثمان قادر صاحب
محفل میں خوش آمدید
عثمان قادر — دسمبر 11، 2015 1:12 شام
وعلیکم السلام
جناب ختم شد نہں ابھی تو کام شروع ہوا ہے۔
آگےآگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
بھائی تعارف لکھ لکھ کر تھک گیا تھا اس لیے جب کچھ اور لکھنے کی ہمت نا ہوئی تو ختم شد لکھ دیا ۔۔۔۔۔ :p
عثمان قادر — دسمبر 11، 2015 1:12 شام
تمام احباب کا شکریہ
حمیرا عدنان — دسمبر 11، 2015 1:19 شام
تمام احباب کا شکریہ
نہیں بھائی شکریہ کی کوئی بات نہیں
اوپر کے کچھ مشکل لفظ اس فورم کے خاموش تماشائی رہنے کا نتیجہ ہے
ایسے کون سے مشکل الفاظ ہے آپ کے تعارف میں جو میری نظر سے پوشیدہ ہیں یہا پتا نہیں میری نظر کمزور ہو گئی ہے :p
عثمان قادر — دسمبر 11، 2015 1:26 شام
ایسے کون سے مشکل الفاظ ہے آپ کے تعارف میں جو میری نظر سے پوشیدہ ہیں یہا پتا نہیں میری نظر کمزور ہو گئی ہے :p[/QUOTE]
ہاہاہا لکھنے سے پہلے مشکل ہی لگ رہے تھے ۔۔۔۔۔ :p
حمیرا عدنان — دسمبر 11، 2015 1:30 شام
:p
ہاہاہا لکھنے سے پہلے مشکل ہی لگ رہے تھے ۔۔۔۔۔ :p
چلیں بھائی تھوڑا ٹائم گزرے گا تو خود ہی یہ مشکل بھی ختم ہو جائے گی
عثمان قادر — دسمبر 11، 2015 1:35 شام
چلیں بھائی تھوڑا ٹائم گزرے گا تو خود ہی یہ مشکل بھی ختم ہو جائے گی
جی باجی ۔۔۔۔ ابھی تو سائیٹ سمجھنے میں بھی مشکل ہو رہی ہے ۔۔۔۔
خیر اب آ گیا ہوں تو دھیرے دھیرے سب سیکھ جاؤں گا
محمد عامر شہزاد — دسمبر 11، 2015 2:41 شام
السلام علیکم
میرا نام عثمان قادر ہے لاہور کا رہنے والا ہوں
ایسوسی ایٹ الیکٹریکل انجینئر ہوں اور اسی شعبے میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں کام کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔
کافی عرصے سے اس فورم کا خاموش تماشائی ہوں لیکن خاموشی کی وجہ میرا کم گو ہونا بالکل نہیں ہے دراصل مجھے اکاؤنٹ کنفرمیشن کی ای میل موصول نہیں ہو رہی تھی جس سے میں کوئی بھی ایکٹویٹی کرنے سے قاصر تھا خیر اب سب کچھ انڈر کنٹرول ہے ۔۔۔ :beauty:
اردو زبان سے لگاؤ ہے لیکن بولنے مین مہارت نہیں ہے اس لیے اگر دوران گفتگو غلطی ہو جائے تو تصیح فرما دیجئے گا ۔۔۔۔ پیشگی شکریہ (اوپر کے کچھ مشکل لفظ اس فورم کے خاموش تماشائی رہنے کا نتیجہ ہے :sneaky:)
باقی طنزومزاح پسند ہے اور تھوڑی بہت حد تک شاعری سے بھی لگاؤ ہے
ختم شُد ۔۔۔۔:p
خوش آمدید عثمان قادر صاحب، ویسے آپ کی ہمت ہے کہ آپ اتنی دیر تک خاموش تماشائی بنے رہے، ورنہ لوگ یا تو خاموش رہتے ہیں، یا پھر تماشا بن جاتے ہیں۔ :ROFLMAO: ۔فکر مت کریں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔
محمد عامر شہزاد — دسمبر 11، 2015 2:46 شام
نہیں بھائی شکریہ کی کوئی بات نہیں
ایسے کون سے مشکل الفاظ ہے آپ کے تعارف میں جو میری نظر سے پوشیدہ ہیں یہا پتا نہیں میری نظر کمزور ہو گئی ہے :p
عدنان صاحب نوں دسنہ پینا اے، کہ تواڈی نظر وی پاکستان دی بتی ورگی ہو گئی اے:ROFLMAO::ROFLMAO:، کدرے توانو دوروں ای موٹی عینک نظر آ جاندی اے، تے کدرے توانو نیٹرے دے لفظ وی نئیں ڈٹھدے۔
bilal260 — دسمبر 11، 2015 2:50 شام
بھائی تعارف لکھ لکھ کر تھک گیا تھا اس لیے جب کچھ اور لکھنے کی ہمت نا ہوئی تو ختم شد لکھ دیا ۔۔۔۔۔ :p
اچھا اتنی جلدی تھک گئے۔
کیا آپ سیگریٹ پیتے ہیں؟
arifkarim — دسمبر 11، 2015 2:57 شام
محفل پر خوش آمدید ۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا :)
عثمان قادر — دسمبر 12، 2015 4:39 صبح
خوش آمدید عثمان قادر صاحب، ویسے آپ کی ہمت ہے کہ آپ اتنی دیر تک خاموش تماشائی بنے رہے، ورنہ لوگ یا تو خاموش رہتے ہیں، یا پھر تماشا بن جاتے ہیں۔ :ROFLMAO: ۔فکر مت کریں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔
بھائی مجھے تماشا بنا کر خاموش رکھا گیا ۔۔۔۔ :(
کنفرمیشن ای میل ہی نہیں بھیج رہے تھے ۔۔۔۔۔
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.86327/