میرا تعارف

عدنان عمر — اپریل 27، 2016 11:59 صبح
السلام علیکم۔ میرا نام عدنان عمر ہے۔ اردو زبان و ادب سے محبت اس محفل میں کھینچ لائی ہے۔ مجھے لسانیات اور بالخصوص اردو لسانیات سے گہری دلچسپی ہے۔ کتب بینی واحد مشغلہ ہے۔ گذشتہ ایک سال سے اردو نصاب سازی سے منسلک ہوں۔ میں نے ابلاغِ عامہ میں ایم۔ اے کررکھاہے۔ پیشہ بھی صحافت ہی تھا، تاہم تین سال پہلے اِس پیشے کو خیر باد کہہ کر پہلے ڈویلپمنٹ سیکٹر(این جی اوز) اور پھر شعبہ تعلیم میں آیا۔ آگے کی خدا جانے۔ امید ہے کہ آپ لوگوں کے درمیان رہ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
محمد تابش صدیقی — اپریل 27، 2016 12:01 شام
و علیکم السلام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔
یاز — اپریل 27، 2016 12:03 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب۔
عدنان عمر — اپریل 27، 2016 12:14 شام
بہت بہت شکریہ۔ میں آپ سب کی کرم فرمائی پر بہت ممنون ہوں۔
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 27، 2016 12:25 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بهائی جی کس شہر کو رونق بخشی ہوئی ہے ؟
صحافت کو خیر آباد کہنے کی وجہ کیا رہی ؟
کاشف اختر — اپریل 27، 2016 12:34 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
زیک — اپریل 27، 2016 2:29 شام
خوش آمدید عدنان
محمد وارث — اپریل 27، 2016 2:32 شام
خوش آمدید عدنان صاحب۔
دل دل پاکستان — اپریل 27، 2016 2:57 شام
السلام علیکم۔ میرا نام عدنان عمر ہے۔ اردو زبان و ادب سے محبت اس محفل میں کھینچ لائی ہے۔ مجھے لسانیات اور بالخصوص اردو لسانیات سے گہری دلچسپی ہے۔ کتب بینی واحد مشغلہ ہے۔ گذشتہ ایک سال سے اردو نصاب سازی سے منسلک ہوں۔ میں نے ابلاغِ عامہ میں ایم۔ اے کررکھاہے۔ پیشہ بھی صحافت ہی تھا، تاہم تین سال پہلے اِس پیشے کو خیر باد کہہ کر پہلے ڈویلپمنٹ سیکٹر(این جی اوز) اور پھر شعبہ تعلیم میں آیا۔ آگے کی خدا جانے۔ امید ہے کہ آپ لوگوں کے درمیان رہ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
خوش آمدید
لاریب مرزا — اپریل 27، 2016 3:02 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
یوسف سلطان — اپریل 27، 2016 3:03 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
محمد مبین امجد — اپریل 27، 2016 3:33 شام
ست بسم اللہ جی
امید ہے ہم آپ سے کافی کچھ سیکھیں گے
دل دل پاکستان — اپریل 27، 2016 4:04 شام
ست بسم اللہ جی
امید ہے ہم آپ سے کافی کچھ سیکھیں گے
یہ بھی ممکن ہے ہم ان سے کافی کچھ سیکھیں گے کم از کم میں تو سیکھنا چاہوں گا
محمد مبین امجد — اپریل 27، 2016 4:27 شام
یہ بھی ممکن ہے ہم ان سے کافی کچھ سیکھیں گے کم از کم میں تو سیکھنا چاہوں گا
جی میں نے بھی تو یہی کہا ہے
گلزار خان — اپریل 27، 2016 4:38 شام
خوش آمدید
عدنان عمر — اپریل 27، 2016 9:12 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بهائی جی کس شہر کو رونق بخشی ہوئی ہے ؟
صحافت کو خیر آباد کہنے کی وجہ کیا رہی ؟
جناب پہلے واہ کینٹ، پھر لاہور اور گذشتہ چودہ سال سے کراچی کو رونق بخشی ہوئی ہے۔ صحافت یعنی میڈیا کے بعض "کارناموں" پر شدید تحفظات تھے اس لیے مسافر نے نگری نگری پھرنے کا ارادہ کر لیا۔
حمیرا عدنان — اپریل 27، 2016 9:32 شام
خوش آمدید جناب
اردو محفل میں خوش آمدید
عدنان عمر — اپریل 27، 2016 9:38 شام
میں آپ تمام احباب کی شفقتوں پر آپ کے لیے دعا گو ہوں۔ جزاک اللہ۔
زیک — اپریل 27، 2016 10:34 شام
واہ میں کدھر رہتے تھے؟
سید عاطف علی — اپریل 28، 2016 3:56 صبح
محفل فورم میں خوش آمدید۔
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.89600/