میرا تعارف

سلیم سیماب صفت — ستمبر 20، 2016 6:04 شام
السلام وعلیکم ۔ناچیز اب اپنا کیا تعارف دے! بس تھوڑی سی تفصیل حاضر ہے کہ اچانک اردو محفل میں ایک روز وارد ہوا اور دوستوں کی محفل یوں دل کو بھاگئی کہ اب مستقل یہیں پہ رہنے کا قصدہے ،مطالعے کا شوق بہت کراچی کا رہنے والا ہوں اور روزی روٹی کےلئے سرکاری خزانے پر بوجھ ہوں ۔ہا ہا ہا!
امید ہے کہ اردو محفل کے دوست احباب خوش آمدید کرکے حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔
نوازش
لاریب مرزا — ستمبر 20، 2016 6:07 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :) امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
ابن توقیر — ستمبر 20، 2016 6:12 شام
"وعلیکم السلام"
دلی خوشی کے ساتھ،آمد پر مبارکباد قبول کیجئے۔
اپنی صفت کی مانند چمکتے رہیے اور بکھرنے کی بجائے ملتے ملاتے رہیے۔
خوش رہیں۔آمین
محمد تابش صدیقی — ستمبر 20، 2016 6:17 شام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
حمیرا عدنان — ستمبر 20، 2016 6:29 شام
خوش آمدید جناب اردو محفل میں خوش آمدید
تھوڑا تفصیلی تعارف پیش کریں جناب تعلیمی قابلیت اور مشاغل وغیرہ وغیرہ وغیرہ
زیک — ستمبر 20، 2016 6:42 شام
خوش آمدید سلیم
عبداللہ امانت محمدی — ستمبر 20، 2016 6:43 شام
"وعلیکم السلام" خوش آمدید!​
سلیم سیماب صفت — ستمبر 20، 2016 6:54 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :) امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
"وعلیکم السلام"
دلی خوشی کے ساتھ،آمد پر مبارکباد قبول کیجئے۔
اپنی صفت کی مانند چمکتے رہیے اور بکھرنے کی بجائے ملتے ملاتے رہیے۔
خوش رہیں۔آمین
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
خوش آمدید جناب اردو محفل میں خوش آمدید
تھوڑا تفصیلی تعارف پیش کریں جناب تعلیمی قابلیت اور مشاغل وغیرہ وغیرہ وغیرہ
"وعلیکم السلام" خوش آمدید!​
اس پزیرائی کے لئے میں آپ تمام احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
حمیرا عدنان — ستمبر 20، 2016 6:56 شام
اس پزیرائی کے لئے میں آپ تمام احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
خوش آمدید جناب اردو محفل میں خوش آمدید
تھوڑا تفصیلی تعارف پیش کریں جناب تعلیمی قابلیت اور مشاغل وغیرہ وغیرہ وغیرہ
حسن محمود جماعتی — ستمبر 20، 2016 6:56 شام
وعلیکم السلام! خوش آمدید.
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 20، 2016 7:10 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
روزی روٹی کےلئے سرکاری خزانے پر بوجھ ہوں
ادارے کا نام لکھ ڈالیے تاکہ کبھی اس کی تعریف کرتے ہوئے ہم محفلین آپ کو ٹیگ کرنا نا بھولیں۔ :battingeyelashes:
یاز — ستمبر 20، 2016 7:12 شام
وعلیکم السلام
محفل پر خوش آمدید جناب۔
اے خان — ستمبر 20، 2016 7:27 شام
خوش آمدید، ایک نئے دوست کا اضافہ امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 20، 2016 8:33 شام
وعلیکم السلام! خوش آمدید.
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ادارے کا نام لکھ ڈالیے تاکہ کبھی اس کی تعریف کرتے ہوئے ہم محفلین آپ کو ٹیگ کرنا نا بھولیں۔ :battingeyelashes:
وعلیکم السلام
محفل پر خوش آمدید جناب۔
خوش آمدید، ایک نئے دوست کا اضافہ امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
آپ سب دوستوں کے پرخلوص اور والہانہ استقبال کے لئے میں مشکوروممنون نوازش۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 20، 2016 8:37 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ادارے کا نام لکھ ڈالیے تاکہ کبھی اس کی تعریف کرتے ہوئے ہم محفلین آپ کو ٹیگ کرنا نا بھولیں۔ :battingeyelashes:
جی چوہدری صاحب، میں محکمہ خوراک میں فوڈ گرین انسپکٹر ہوں۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 20، 2016 8:45 شام
خوش آمدید جناب اردو محفل میں خوش آمدید
تھوڑا تفصیلی تعارف پیش کریں جناب تعلیمی قابلیت اور مشاغل وغیرہ وغیرہ وغیرہ
جی یقیناً میری معزز بہن،مشاغل میں زیادہ تر فکشن اور نان فکشن کتب کا مطالعہ اور کم فاصلوں کی بائیک رائڈنگ وغیرہ،،تعلیمی قابلیت انٹرکامرس اور جاب کا تذکرہ میں برادرم عبدالقیوم چوہدری صاحب کے مراسلے کے جواب میں کرچکا ہوں۔
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 20، 2016 8:49 شام
عبدالقیوم چوہدری صاحب کے مراسلے کے جواب میں کرچکا ہوں۔
وہ مراسلہ کہاں پوسٹ کیا ہے ؟
محمد امین صدیق — ستمبر 20، 2016 8:58 شام
مابدولت اپنے نووارد رفیق محفل کو اس پرلطف دیوان خانے میں پہیم وارفتگیُ قلب کیساتھ خوش آمدید کہتے ہوئے ،انہیں یہاں بہترین لمحات گذارنے کی نوید سناتے ہیں۔:):)
یوسف سلطان — ستمبر 20، 2016 8:59 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید!​
سید عاطف علی — ستمبر 20، 2016 9:08 شام
اردو محفل میں خوش آمدید جناب ۔
صفحات: 1 2 3 4 5 6

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.92012/