عبدالواجد ھزاروی — مئی 24، 2017 2:42 شام
میرا نام عبدالواجد ھےخیبر پختون خواہ کے ضلع ہری پور سے تعلق ہے
مدرسے کا طالبعلم ہوں
مزاح پڑھنا دیکھنا سننا پسند ہے
لکھنے کا بھی بہت شوق ھے لیکن لکھ نھیں سکتا
اگر آپ دوستوں کا تعاون رھا تو ضرور تھوڑا بہت لکھوں گا
زیک — مئی 24، 2017 2:46 شام
خوش آمدید عبدالواجد
محمد عدنان اکبری نقیبی — مئی 24، 2017 2:47 شام
محفل میں خوش آمدید۔
ماشاءاللہ اچھا مشغلہ ہے۔آپ اردو محفل سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔
عبدالواجد ھزاروی — مئی 24، 2017 2:48 شام
محمد تابش صدیقی — مئی 24، 2017 2:50 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
عبدالواجد ھزاروی — مئی 24، 2017 2:50 شام
محفل میں خوش آمدید۔
ماشاءاللہ اچھا مشغلہ ہے۔آپ اردو محفل سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔
در اصل مجھے ایک جاننے والے نے بتایا کہ فورم میں بہت سے سنجیدہ لوگ ھیں آپ ان سے سیکھ سکتے ہیں تب ہی ادھر کارخ کیا
عبدالواجد ھزاروی — مئی 24، 2017 2:51 شام
محمد عدنان اکبری نقیبی — مئی 24، 2017 2:53 شام
در اصل مجھے ایک جاننے والے نے بتایا کہ فورم میں بہت سے سنجیدہ لوگ ھیں آپ ان سے سیکھ سکتے ہیں تب ہی ادھر کارخ کیا
جی ہاں۔یہاں اچھے اور خوش اخلاق محفلین ہیں
عبدالواجد ھزاروی — مئی 24، 2017 2:55 شام
جی ہاں۔یہاں اچھے اور خوش اخلاق محفلین ہیں
امید ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
ان شاءاللہ
محمد عدنان اکبری نقیبی — مئی 24، 2017 2:58 شام
امید ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
ان شاءاللہ
انشاءاللہ عبدالواجدہزاروی صاحب
فہد اشرف — مئی 24، 2017 3:34 شام
خوش آمدید عبدالواجد
آپ ہری پور سے ہیں تو ہزاروی کیوں لکھتے ہیں؟
عاطف ملک — مئی 24، 2017 3:59 شام
محفل میں خوش آمدید جناب!
سید عمران — مئی 24، 2017 4:02 شام
خوش آمدید عبدالواجد
آپ ہری پور سے ہیں تو ہزاروی کیوں لکھتے ہیں؟
ہزارہ ضلع کا نام ہے...
ہری پور چھوٹی جگہ ہے...
ویسے بھی ہری پوری بولنے میں عجیب لگتا ہے...
فہد اشرف — مئی 24، 2017 4:06 شام
ہزارہ ضلع کا نام ہے...
ہری پور چھوٹی جگہ ہے...
ویسے بھی ہری پوری بولنے میں عجیب لگتا ہے...
لیکن انہوں نے تو ضلع ہری پور لکھا ہے
سید عمران — مئی 24، 2017 4:08 شام
لیکن انہوں نے تو ضلع ہری پور لکھا ہے
جی ہاں معافی...
ہزارہ ڈسٹرکٹ ہے...
زیک — مئی 24، 2017 4:24 شام
جی ہاں معافی...
ہزارہ ڈسٹرکٹ ہے...
ڈویژن
محمد وارث — مئی 24، 2017 5:03 شام
خوش آمدید عبدالواجد صاحب
عائشہ صدیقہ — مئی 24، 2017 5:33 شام
خوش آمدید
ابن توقیر — مئی 24، 2017 5:42 شام
محفل میں خوش آمدید محترم
عبدالواجد ھزاروی — مئی 25، 2017 6:23 صبح
خوش آمدید عبدالواجد
آپ ہری پور سے ہیں تو ہزاروی کیوں لکھتے ہیں؟
ہری پور ہزارہ ڈویژن میں آتا ہے تب