میرا تعارف

ذیشان شانی — ستمبر 1، 2017 10:49 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام زیشان علی ہے۔میں فیصل آباد سے تعلق رکھتا ہوں۔مجھے شاعری سے بہت لگاؤ ہے اسی لئے اس فورم میں شمولیت اختیار کی ہے
محمد تابش صدیقی — ستمبر 1، 2017 10:50 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد خلیل الرحمٰن — ستمبر 1، 2017 10:57 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ذیشان شانی بھائی
ذیشان شانی — ستمبر 1، 2017 10:59 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ذیشان شانی بھائی
شکریہ بھائی
ذیشان شانی — ستمبر 1، 2017 11:00 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
اردو محفل میں خوش آمدید
بھائی شکریہ
ہادیہ — ستمبر 1، 2017 11:41 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو محفل میں خوش آمدید:)
محمد فہد — ستمبر 1، 2017 11:53 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعیلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُردو محفل میں خوش آمدید
زیک — ستمبر 1، 2017 12:51 شام
خوش آمدید ذیشان
ذیشان شانی — ستمبر 1، 2017 12:54 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو محفل میں خوش آمدید:)
آپ کا بہت شکریہ
ذیشان شانی — ستمبر 1، 2017 12:54 شام
بھائی آپ کا شکریہ
ذیشان شانی — ستمبر 1، 2017 12:55 شام
وعیلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ
لاریب مرزا — ستمبر 1، 2017 1:30 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
اردو محفل فورم تک رسائی کیسے ہوئی؟؟
بیس سال کی عمر میں آپ کو طالبعلم ہونا چاہیے تو پڑھائی کے کس دور سے گزر رہے ہیں؟؟ :)
ذیشان شانی — ستمبر 1، 2017 1:52 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
اردو محفل فورم تک رسائی کیسے ہوئی؟؟
بیس سال کی عمر میں آپ کو طالبعلم ہونا چاہیے تو پڑھائی کے کس دور سے گزر رہے ہیں؟؟ :)
آپ کا بہت شکریہ!
میں پچھلے دنوں میں ایک بیت بازی میں حصہ لیا تھا تو وہاں مجھے شعر چائیے تھے تو میں ڈھونڈتا ہوا ادھر آ نکلا اور پھر ادھر شمولیت اختیار کر لی۔
میں بی ایس سی بھی کر رہا ہوں اور ساتھ میں جوب بھی کر رہا ہوں۔
عرفان سعید — ستمبر 1، 2017 1:55 شام
محفل میں خوش آمدید ذیشان صاحب!
ذیشان شانی — ستمبر 1، 2017 1:59 شام
شکریہ!
یوسف سلطان — ستمبر 1، 2017 2:11 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
محمد وارث — ستمبر 1، 2017 3:19 شام
خوش آمدید ذیشان صاحب!
کاشف اختر — ستمبر 2، 2017 6:33 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
عبد الرحمٰن — ستمبر 2، 2017 8:56 صبح
محفل میں خوش آمدید ذیشان بھائی جان
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:10 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.98124/