میرا تعارف شهزاد محبوب

شهزاد محبوب — جنوری 25، 2019 10:13 صبح
میرا تعارف شهزاد محبوب
دوستوں سے طریقہ کار پوچھنا چاہتا ہوں اردو میں بالکل صفر ہوں
شهزاد محبوب — جنوری 25، 2019 10:18 صبح
دل کا نُقصان کر کے بیٹھے ہیں
خود کو حیران کر کے بیٹھے ہیں
تھک کے بیٹھے ہیں راہ میں ایسے
جیسے احسان کر کے بیٹھے ہیں
چند لمحوں کی اِس خوشی کیلیے
خود کو قربان کر کے بیٹھے ہیں
کیا کہا،بات کچھ کریں تم سے؟
وہ تو ھم جان ! کر کے بیٹھے ہیں
دل کا پوچھا تو کہہ دیا صاحب !
وہ تو قربان کر کے بیٹھے ہیں
اور کیا کیا کریں تمھارے لیے ؟
سب کو مہمان کر کے بیٹھے ہیں
آ بھی جاؤ کہ بعد مدٌت کے
راہ آسان کر کے بیٹھے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی — جنوری 25، 2019 10:21 صبح
میرا تعارف شهزاد محبوب
دوستوں سے طریقہ کار پوچھنا چاہتا ہوں اردو میں بالکل صفر ہوں
خوش آمدید شہزاد صاحب،
آپ تو ماشاءاللہ اچھی اردو لکھ سکتے ہیں اور جی تھوڑی بہت کنی ہے وہ ان شاء اللہ محفل سے سیکھ کر دور ہو جائے گی ۔
جی معلوم کیجیے کس حوالے سے معلومات درکار ہیں ۔ محفل میں بہت علمی شخصیات موجود ہیں ۔آپ کی بھی کوئی نا کوئی محفلین رہنمائی ضرور کرے گا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — جنوری 25، 2019 10:39 صبح
دل کا نُقصان کر کے بیٹھے ہیں
خود کو حیران کر کے بیٹھے ہیں
تھک کے بیٹھے ہیں راہ میں ایسے
جیسے احسان کر کے بیٹھے ہیں
چند لمحوں کی اِس خوشی کیلیے
خود کو قربان کر کے بیٹھے ہیں
کیا کہا،بات کچھ کریں تم سے؟
وہ تو ھم جان ! کر کے بیٹھے ہیں
دل کا پوچھا تو کہہ دیا صاحب !
وہ تو قربان کر کے بیٹھے ہیں
اور کیا کیا کریں تمھارے لیے ؟
سب کو مہمان کر کے بیٹھے ہیں
آ بھی جاؤ کہ بعد مدٌت کے
راہ آسان کر کے بیٹھے ہیں
یہ آپ کو اپنا کہا کلام ہے ؟
اگر آپ اپنے کلام کی اصلاح چاہتے ہیں تو آپ اس لنک پر جائیں اور وہاں اپنا کلام لکھ کر پوسٹ کریں ۔
محمداحمد — جنوری 25، 2019 10:41 صبح
خوش آمدید شہزاد صاحب!
آپ اپنا نام اسی طرح لکھتے ہیں یا کی بورڈ میں آپ کو مطلوبہ کلید نہیں ملی؟
عرفان سعید — جنوری 25، 2019 10:41 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید شہزاد صاحب!
سردار محمد نعیم — جنوری 25، 2019 10:55 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید شہزاد صاحب!!!
عبدالرحمن آزاد — جنوری 25، 2019 11:57 صبح
محفل میں خوش آمدید شھزاد صاحب
فلسفی — جنوری 25، 2019 12:44 شام
محفل میں خوش آمدید محترم
م حمزہ — جنوری 27، 2019 4:53 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید شہزاد صاحب!
عبداللہ جان — جنوری 27، 2019 5:09 صبح
خوش آمدید شہزاد صاحب
عبید انصاری — جنوری 27، 2019 5:14 صبح
جی تھوڑی بہت کنی ہے
"دم" دینا پڑے گا "کنی" ختم کرنے کے لیے۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی — جنوری 27، 2019 7:19 صبح
"دم" دینا پڑے گا "کنی" ختم کرنے کے لیے۔ :)
ہم بھی یہی سوچ رہے تھے ۔
سید عاطف علی — جنوری 27، 2019 7:57 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید شہزاد صاحب!
گلزار خان — فروری 12، 2019 1:46 شام
محفل میں خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%B4%D9%87%D8%B2%D8%A7%D8%AF-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D9%88%D8%A8.105194/