میرا تعارف میری زبانی۔۔۔

محمد واصف — نومبر 16، 2012 8:08 شام
اسلام و علیکم ورحمتہ الله برکاتہ!
(بابا بلھے شاہ سے معزرت کے ساتھ)
میں کی جاناں میں کون؟
نہ میں مومن وچ مسیتاں
نہ میں وچ کفر دی ریتاں
نہ میں پاکاں وچ پلیت آں
نہ میں موسٰی، نہ فرعون
میں کی جاناں میں کون؟
نہ میں اندر بھید کتاباں
نہ وچ بھنگاں، نہ شراباں
نہ وچ رِنداں مست خراباں
نہ وچ جاگن، نہ وِچ سون
میں کی جاناں میں کون؟
نہ وچ شادی نہ غمناکی
نہ میں وچ پلیتی پاکی
نہ میں* آبی نہ میں خاکی
نہ میں آتش نہ میں پون
میں کی جاناں میں کون؟
نہ میں عربی نہ لاہوری
نہ میں ہندی شہر نگوری
نہ ہندو نہ ترک پشوری
نہ میں رہندا وچ ندون
میں کی جاناں میں کون؟
نہ میں بھیت مذہب دا پایا
نہ میں آدم حوّا جایا
نہ میں اپنا نام دھرایا
نہ وِچ بیٹھن، نہ وِچ بھَون
میں کی جاناں میں کون؟
میر انیس — نومبر 16، 2012 9:03 شام
خوش آمدید واصف صاحب ۔ اب اسکا ہم جیسوں کیلئے ترجمہ بھی کردیں گو کہ اکثر الفاظ سمجھ آرہے ہیں پر مکمل ہم سمجھ نہیں پائے
شمشاد — نومبر 16، 2012 10:19 شام
واصف صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنا تعارف تو دیں۔
بابا بلہے شاہ صاحب کا کلام شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
مقدس — نومبر 16، 2012 11:58 شام
ویلکم بھائی
ناعمہ عزیز — نومبر 17، 2012 3:19 صبح
خوش آمدید لالہ :)
نایاب — نومبر 17، 2012 4:21 صبح
محترم محمد واصف صاحب
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
بلا شبہ " کی جاناں میں کون " کی صدا لگاتے
بہت ہی خوب " ٹھگی " لگاتے تھے بابا بلھے شاہ سرکار
محمد وارث — نومبر 17، 2012 4:54 صبح
خوش آمدید واصف صاحب
پپو — نومبر 17، 2012 5:09 صبح
جی آیاں نوں
واصف بھائی آپ تو نہیں جانتے آپ کون ہیں مگر ہم کوشش کریں گے آپ کو جان لیں امید ہے ربط قائم رہے گا محفل میں شناسائی کی بات کرتے ہیں
نیرنگ خیال — نومبر 17، 2012 5:55 صبح
ویسے تو بلہا شاہ صاحب فرماتے ہیں۔
اک الف پڑھو چھٹکارا ائے​
لیکن آپ کے اس نہ جاننے پر تو​
بلہا شاہ شوہ تینوں مل سی، دل نوں دے دلیری​
پیتم پاس تے ٹولنا کس نوں، پل گئیوں شکر دوپہری​
مطلب محفل میں آگئے ہیں تو اب تعارف بھی ہو ہی جائے گا۔ :)
:welcome:
محمد بلال اعظم — نومبر 17، 2012 6:23 صبح
واصف بھائی محفل میں خوش آمدید
اور کی جانا میں کے تسی کون؟;)
محمد واصف — نومبر 17، 2012 7:17 صبح
خوش آمدید واصف صاحب ۔ اب اسکا ہم جیسوں کیلئے ترجمہ بھی کردیں گو کہ اکثر الفاظ سمجھ آرہے ہیں پر مکمل ہم سمجھ نہیں پائے
شکریہ میر صاحب۔۔۔:notworthy: اس کا ترجمہ میں کیسے کروں۔۔۔۔:shout:
محمد واصف — نومبر 17، 2012 7:29 صبح
واصف صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنا تعارف تو دیں۔
بابا بلہے شاہ صاحب کا کلام شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
شکریہ​
شمشاد
صاحب۔۔۔​
تعارف بھی ہر جاے گا جی، اتنی جلدی ہی کیا ہے۔۔۔۔:tongueout:
محمد واصف — نومبر 17، 2012 7:30 صبح
شکریہ جی
محمد واصف — نومبر 17، 2012 7:30 صبح
خوش آمدید واصف صاحب
شکریہ وارث صاحب۔۔۔
محمد واصف — نومبر 17، 2012 7:33 صبح
جی آیاں نوں
واصف بھائی آپ تو نہیں جانتے آپ کون ہیں مگر ہم کوشش کریں گے آپ کو جان لیں امید ہے ربط قائم رہے گا محفل میں شناسائی کی بات کرتے ہیں
شکریہ​
پپو
بھای۔۔
انشااللہ ضرور جی۔۔۔۔​
محمد واصف — نومبر 17، 2012 7:35 صبح
ویسے تو بلہا شاہ صاحب فرماتے ہیں۔
اک الف پڑھو چھٹکارا ائے​
لیکن آپ کے اس نہ جاننے پر تو​
بلہا شاہ شوہ تینوں مل سی، دل نوں دے دلیری​
پیتم پاس تے ٹولنا کس نوں، پل گئیوں شکر دوپہری​
مطلب محفل میں آگئے ہیں تو اب تعارف بھی ہو ہی جائے گا۔ :)
:welcome:
شکریہ۔۔۔​
بس جی تعارف بھی تھوڑی ہی دیر میں ھوتا ھے۔۔۔۔:tongueout:
سیماب — نومبر 17، 2012 7:35 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید واصف صاحب پر آپ نہ کس قسم کا تعارف دیا ہے سمجھ نہیں آیا:idontknow:
محمد واصف — نومبر 17، 2012 7:37 صبح
واصف بھائی محفل میں خوش آمدید
اور کی جانا میں کے تسی کون؟;)
شکریہ​
محمد بلال اعظم
صاحب۔۔۔​
بس تھوڑے دن میرے نال رہو گے تے سب کچھ جان جاو گے۔۔۔:blush3:
انیس الرحمن — نومبر 17، 2012 7:37 صبح
NQMrf.png

نوٹ: انار کو آم کی پوسٹ دی گئی ہے۔ اسے آم ہی سمجھا جائے۔۔۔ :D
آم کی پوسٹ مل گئی انار کو حجازؔ
ہم اسی طرزِ بیاں ہی سے تو رسوا نہ ہوئے؟؟:D
محمد واصف — نومبر 17، 2012 7:39 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید واصف صاحب پر آپ نہ کس قسم کا تعارف دیا ہے سمجھ نہیں آیا:idontknow:
ابھی آجاے گی سمجھ۔۔۔۔:smile-big:
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C%DB%94%DB%94%DB%94.56394/