میرا تعارف ۔نوید

yoursanjum — ستمبر 1، 2010 9:53 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ پیارے اردو محفل ممبران
میرا نام نوید انجم ہے- ;)
dxbgraphics — ستمبر 1، 2010 10:30 صبح
navidanjum.jpg
عائشہ عزیز — ستمبر 1، 2010 11:55 صبح
وعلیکم السلام بھیا
اردو محفل میں خوش آمدید:)
اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیے۔
حسن جاوید — ستمبر 1، 2010 12:08 شام
وعلیکم السلام
جی آیان نوں ۔۔۔۔۔۔
امید کرتا ہوں یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
جس جگہ آپ نے اپنا تعارف پیش کیا ہے یہاں باقی کئی لوگوں کے تعارف موجود ہیں وہ پڑھ لیں تو آپ کو کافی دوستوں کا پتہ چل جائے گا۔
شمشاد — ستمبر 1، 2010 2:14 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
اپنا مزید تعارف تو دیں۔
طالوت — ستمبر 1، 2010 4:47 شام
خوش آمدید نوید انجم ۔
وسلام
فرخ منظور — ستمبر 1، 2010 5:04 شام
اردو محفل میں خوش آمدید نوید انجم صاحب!
شہزاد وحید — ستمبر 1، 2010 10:04 شام
ویری ویری خوش آمدید
الف عین — ستمبر 6، 2010 2:32 صبح
خوش آمدید نوید۔ آتے رہیں۔
دوست — ستمبر 6، 2010 3:04 صبح
جی آیاں نوں جناب۔
ناعمہ عزیز — ستمبر 6، 2010 5:35 صبح
939425cdiy8p6frc.gif

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%DB%94%D9%86%D9%88%DB%8C%D8%AF.31317/